پاکستان کے پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ایک اور گولڈ میڈل سینے پر سجا لیا۔
دبئی میں ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری میں حیدر علی نے ڈسکس تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
حیدر علی نے 54 عشاریہ 71 میٹر کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔سلور میڈل حاصل کرنے والے جاپان کے یاماتی شمبو نے 51 عشاریہ 96 میٹر کی تھرو کی۔
41 سالہ حیدر علی نے چوتھی باری میں اپنی سب سے بڑی تھرو کی تھی۔

























Leave a Reply