پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ


پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

فوٹو: فائل

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،  سوات، شانگلہ، بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 اور گہرائی 159 کلومیٹرریکارڈ کی گئی۔  زلزلے کا مرکز  تاجکستان اور  سنکیانگ کا سرحدی علاقہ تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *