Skip to content
  • Saturday, 7 February 2026
  • 11:02 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور اہلیہ کی انتہائی توہین آمیز اے آئی ویڈیو پوسٹ کردی
  • تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر ٹرمپ کا دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، چین نے خبردار کردیا
  • اسرائیل کا کیمیائی مواد کا مبینہ چھڑکاؤ، لبنان کا بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
  • افتتاحی میچ میں پاکستان کا نیدرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • اسمتھ کے بعد ایک اور آسٹریلوی بیٹر پی ایس ایل کا حصہ بن گیا
کاروبار

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ

DAILY MITHAN Feb 7, 2026 0


پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ

30 جنوری کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر4.54 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.33 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ فوٹو فائل

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ماہ کے دوران 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 30 جنوری کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر4.54 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.33 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.61 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.15 ارب ڈالر رہے، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.07کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.18 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کا بتانا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 59.65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
جنوری میں تجارتی خسارہ کم، برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
کاروبار
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
کاروبار
ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
کراچی کےکاروباری طبقےکا بڑا حوصلہ ہے، ناانصافیوں کے بعد بھی ڈٹا ہوا ہے، چیئرمین نیب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026