Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 3:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات ماری گئیں’

حالیہ پوسٹس

  • آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
  • افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
  • گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
  • اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
  • پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
تازہ ترین

‘پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات ماری گئیں’

DAILY MITHAN May 10, 2025 0


اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے آج علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ 

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ پاکستان نے اپنے آپشنز کو استعمال کیا اور پاکستان ائیر فورس کے سائبر ونگ نے انڈیا کے اسٹریٹجک اداروں کی ویب سائٹس بھی ہیک کیں۔

انہوں نے کہا پاکستانی ڈرونز نے نئی دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے وہ مراکز جہاں سے پاکستان کے خلاف ریاستی  دہشتگرددی کے منصوبے بنائے جا رہے تھے ان پر حملہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت کی کچھ اہم شخصیات جو حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھیں (فوجی اڈے پر) ان کو بھی نشانہ بنایا گیا جہاں کچھ اہم شخصیات ماری گئیں مگر تاحال حکومتی ذرائع ان کی تصدیق نہیں کر رہے تاہم ان کے نام جلد سامنے آجائیں گے۔

حامد میر نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی ائیر ڈیفنس سسٹم اور راجستھان ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کیا جبکہ ادھم پور ائیر فیلڈ کو مکمل طور پر زمین بوس کر دیا گیا ہے۔  

واضح رہے پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے آج صبح ادھم پور، آدم پور اور پٹھان کوٹ ائیر بیسز سمیت کئی ائیر فیلڈز کو تباہ کر دیا جبکہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی الیکٹرک کمپنی پر سائبر حملہ کر کے بجلی کا نظام مکمل طور پر جام کر دیا اور ملٹری سیٹیلائٹ کو بھی جام کر دیا۔ 

اس کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاست گجرات میں پاکستانی ڈرونز کئی گھنٹوں تک پرواز کرتے رہے۔ پاکستان نے بھارت کی بھٹنڈا ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کر دیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں 3 روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بچوں کی آن لائن سرگرمیاں، پی ٹی اے نے والدین سے پیرنٹل کنٹرول سافٹ وئیر کے استعمال کی سفارش کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں 6 اور7 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد خٹک کی 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت، پی ٹی آئی پارلیمانی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزمان نیم بے ہوشی حالت میں نالے میں پھینک کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اپرچترال میں 40 انچ کی سینگوں والے ہمالین آئی بیکس کا شکار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی مجرم ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات کے اجراء نے عالمی اشرافیہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی پریشان، پاکستان کو منانے کا ٹاسک کسے سونپا؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت کے دنوں میں لاہور میں پتنگ بازی کیلئے موزوں ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو قید کی سزا ہوگی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
نامور قومی باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے مہیش کے خلاف لڑینگے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026