Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 1:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا

حالیہ پوسٹس

  • افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
  • سونے کی چین چھیننے والا چور اپنی ایک خاص عادت کی وجہ سے پکڑا گیا
  • جھولا گرنے کی خوفناک ویڈیو وائرل، متعدد افراد زخمی
  • خاتون کو سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
  • تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان جاں بحق
تازہ ترین

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا

DAILY MITHAN Dec 12, 2025 0


پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا

بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کوپاکستان میں ابتدائی تیاری اورمشاورتی سرگرمیاں شروع کرنےکی اجازت مل گئی اور یہ این او سی مکمل آپریٹنگ لائسنس نہیں ہے: پاکستان کرپٹو کونسل— فوٹو:فائل

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا۔

پاکستان کرپٹو کونسل کے اعلامیے کے مطابق این او سی کا اداروں کے ساتھ مشترکہ مشاورت اور باضابطہ جائزہ کارروائی کے بعد جاری کیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کوپاکستان میں ابتدائی تیاری اورمشاورتی سرگرمیاں شروع کرنےکی اجازت مل گئی اور یہ این او سی مکمل آپریٹنگ لائسنس نہیں ہے۔

اس حوالے سے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ این اوسی فریم ورک کا آغاز مالی نظم اور ذمہ دارانہ جدت کےعزم کا ثبوت ہے، پی وی اے آر اے دنیا کی پہلی اےآئی سے چلنے والی ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بن رہی ہے، اتھارٹی نے ایویلیوایشن سسٹم، ریکروٹمنٹ پورٹل، اے آئی اسسٹڈ ٹول متعارف کرا دیا ہے، اس ٹول سے نگرانی کی صلاحیت میں بہتری آئی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ پی وی اے آر اے ریگولیٹری فریم ورک کے آئندہ مراحل آگے بڑھانے کیلئے مقامی اور بین الاقوامی اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری رکھے گی۔

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا تھاکہ این او سی کا اجرا مکمل لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ ماحول کی طرف پہلا قدم ہے، اس سے صارف کے تحفظ، مالی شفافیت اورذمہ دارانہ جدت کوبنیاد بنایا جائے گا، پاکستان کی ڈیجیٹل مارکیٹ میں ہر کمپنی کو شفافیت،گورننس اوررسک منیجمنٹ کےاعلیٰ ترین معیار پر پورا اترنا ہوگا۔

پاکستان دنیا میں کرپٹو اپنائے جانے کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے اور یہاں 3 سے 4 کروڑ صارفین موجود ہیں، پاکستان سےمنسلک سالانہ ڈیجیٹل ایسیٹ ٹریڈنگ سرگرمی کاحجم 300 ارب ڈالر سےزائدہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی چین چھیننے والا چور اپنی ایک خاص عادت کی وجہ سے پکڑا گیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
جھولا گرنے کی خوفناک ویڈیو وائرل، متعدد افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون کو سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری کا دوسری شادی کرنے والی خواتین کو مشورہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اینویڈیا 5 کھرب ڈالرز کی حدعبور کرنے والی دنیا کی پہلی کمپنی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں عوام کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکورٹی الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ امریکا میں ہوگی، صدر ٹرمپ میزبانی کریں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
‘میں نے کوئی غلطی نہیں کی’، ٹرمپ کا اوباما کی توہین آمیز ویڈیو پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:کورنگی میں شہریوں کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ہمیں دہشتگردی کا تحفہ مغرب سے ملا ، ان کی جنگوں میں شامل ہونےکی قیمت چکا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور برفباری کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے معاملے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ کی ملاقات اگلے ہفتے ہوگی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت ٹیکس کے پیسے سے بزنس کررہی ہے،کمرشل سرگرمیاں حکومت کاکام نہیں، وفاقی وزیرنجکاری
DAILY MITHAN Feb 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026