Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 7:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا: سیکیورٹی ذرائع

حالیہ پوسٹس

  • ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں 1230 افراد شہید، ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک
  • پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا: سیکیورٹی ذرائع
  • انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ لیجانے والے خرمشہر 4 میزائل کا استعمال
  • انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ
تازہ ترین

پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا: سیکیورٹی ذرائع

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا: سیکیورٹی ذرائع

تصویر: امریکی اخبار

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بگرام اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، افغان طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرااسٹرکچر تباہ کردیا گیا ہے۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان طالبان رجیم ملوث ہے،  آپریشن غضب للحق افغان عوام کے خلاف نہیں صرف دہشت گردی کے خلاف ہے، افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جارہا ہے اور سویلینز کوکہیں پربھی ٹارگٹ نہیں کیاجارہا، ہماری حکمت عملی سویلین نہیں، دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسٹرائیکس میں ٹی ٹی پی کی مڈ لیول کی لیڈر شپ ماری گئی ہے، افغان طالبان رجیم کے خلاف 50 سے زائد اسٹرائیکس کرچکے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق اکستانی حکومت کا رول متوازن ہے، آپریشن غضب للحق میں سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہےکہ افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال نہ کرے۔

ذرائع نے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 22 دہشت گرد تنظیمیں افغانستان میں کام کررہی ہیں،  باجوڑ، ترلائی مسجد اور وانا کے واقعات میں افغان طالبان ملوث ہیں۔

ذرائع کے مطابق  اب تک پاکستان افغانستان میں ٹی ٹی پی کی 226 چیک پوسٹوں کو تباہ کرچکا ہے اور  اب تک 36 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر چکا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کرنا ہوگا، سیاست سے بالاتر ہو کر اس آپریشن کو کامیاب بنانا ہوگا، خیبرپختونخواپولیس کو سیاسی طور پر آزاد کردیا جائے تو وہ اکیلی ہی دہشت گردی کے خلاف کامیابی حاصل کرسکتی ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کس کی حکومت آتی ہے، ہمیں اس سےکوئی سروکار نہیں،  ہم صرف اور صرف دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، تیراہ میں کوئی لارج اسکیل آپریشن نہیں کر رہے ہیں وہاں صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کررہے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ہندوستان کی سرپرستی اور افغانستان رجیم کے باعث پاکستان میں دہشت گردی ہورہی ہے،  افغان طالبان رجیم کے فیصلے کوئی اور کر رہا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ پاکستان کا دفاعی بجٹ ایران سے کم ہے لیکن ملٹری پاور دنیا میں سب سے زیادہ ہے،  چین ، روس اور امریکا سمیت سب سے اچھے تعلقات ہیں، افغانستان پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے اس سے بات ہوتی رہتی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، افغان طالبان کی ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا۔

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ہم نےکسی بیان پر کارروائی نہیں کی بلکہ اپنا ٹارگٹ حاصل کیا، اہداف کےحصول تک افغانستان میں ٹارگٹ کرتے رہیں گے۔

ذرائع نے کہا کہ افغانستان ایمپائرز کا قبرستان نہیں پلے گراؤنڈ ہے،  ایمپائرز افغانستان آتے ہیں اور اپنا کھیل کھیلتےہیں۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی سے دھمکیوں کے پرچے جاری کروائے جارہےہیں، افغانستان ماسٹر پراکسی بن گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ہمارا افغانستان کوفتح کرنےکاکوئی ارادہ نہیں،  افغان عوام رجیم چینج کا خود فیصلہ کریں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کو دو ٹوک جواب دیا ہے کہ ٹی ٹی پی لیڈرشپ ہمارے حوالےکرو۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں 1230 افراد شہید، ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ لیجانے والے خرمشہر 4 میزائل کا استعمال
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
نیب ترمیمی بل سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر ہیں، عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں،غیرضروری خریداری سےگریز کریں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان میں روزانہ دہی کھانے سے جسم پر مرتب ہونیوالے حیران کن اثرات
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ٹک ٹاک کا ڈائریکٹ میسجز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا اضافہ نہ کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی ادویات کی فروخت، ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملہ، نوبیاہتا جوڑے میں سے بیوی آسٹریلیا روانہ، شوہر دوحا میں رہ گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان سے صرف ایک توقع ہےکہ وہ پاکستان کےجائز سکیورٹی خدشات حل کرے: وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
آذربائیجان کے نخچیوان ائیرپورٹ پر ایرانی ڈرون حملہ، 2 افراد زخمی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں رنگ پھینکنے پر خاتون نے اپنے 4 سالہ پوتے پر گرم پانی ڈال دیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں: ترکیے
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایل این جی درآمد بند، سوئی سدرن کا رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے ضلع سجاول میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناکامی کے باوجود کوچ اور کپتان کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کو ون ڈے اسکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں میں مسلح افراد کا کمسن لڑکی پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو بنا کر وائرل کردی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026