پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کا ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات میں کیا گیا۔
پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کے مؤقف کی بھر پور حمایت کی گئی، پاکستان نے بنگلا دیش کا کیس دنیا بھر میں بھر پور انداز میں پیش کیا۔
ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو ورلڈ کپ سے باہر کیئے جانے پر آئی سی سی سے بھر پور احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پاکستان آئی سی سی کو بذریعہ خط اپنا احتجاج ریکارڈر کرائے گا۔

























Leave a Reply