امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کر دیں۔
امریکی سفارتخانے کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق منسوخی اسلام آباد میں سفارتخانے،کراچی اورلاہورکےقونصل خانوں پرلاگو ہوگی۔
منسوخی کے باعث متاثرہ افراد کو نئی تاریخ کے اعلان کا انتظار کرنے کا کہا گیا ہے۔
امریکی سفارتخانے کے مطابق اسلام آباد،کراچی،لاہور میں امریکی ویزا اور قونصلر خدمات آج معطل ہیں۔

























Leave a Reply