پاکستان سے منسوب ایران اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پربیان جعلی قرار


پاکستان سے منسوب ایران اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پربیان جعلی قرار

پاکستان سے منسوب ایران کی حمایت میں جوہری ردعمل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں، سفارتی ذرائع— فوٹو:اسکرین گریب

سفارتی ذرائع نے پاکستان سے منسوب ایران اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پربیان جعلی قرار دے دیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی جھنڈےاورپاکستان کے پرچم کی تصویرکے ساتھ جاری بیان فیک نیوز ہے اور پاکستان سے منسوب ایران کی حمایت میں جوہری ردعمل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کو اسرائیل کے خلاف ردعمل سے آگاہ کرنے کا بیان بےبنیاد ہے۔

سفارتی ذرائع نے بتایاکہ جعلی بیان میں پاکستانی فوج کے ایران کے ساتھ جنگ میں شمولیت کی بات بھی غلط ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *