Skip to content
  • Sunday, 22 February 2026
  • 12:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیرکا بیان مسترد کردیا

حالیہ پوسٹس

  • صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت
  • چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
  • ہراسانی و استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہوں، ہانیہ کا حالیہ تنازع پر مؤقف
  • برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا
  • لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی
تازہ ترین

پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیرکا بیان مسترد کردیا

DAILY MITHAN Feb 22, 2026 0


پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک نے  اسرائیل میں تعینات امریکی سفیرکا بیان مسترد کردیا

 امریکی سفیرکابیان غیر ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسلامی ممالک کا مشترکا بیان/ فائل فوٹو

پاکستان، سعودی عرب، ترکیے، متحدہ عرب امارات اور اردن سمیت کئی مسلم ملکوں نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیرکا بیان مسترد کر دیا۔

 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ، اسلامی تعاون تنظیم، عرب لیگ اور خلیج تعاون تنظیم کے مشترکا مذمتی بیان میں کہا گیا  کہ امریکی سفیرکابیان غیر ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے بیانات خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں، امریکی سفیر کا بیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے وژن، اور غزہ تنازع کے خاتمے کے جامع منصوبے سے براہِ راست متصادم ہے۔

مسلم ممالک کے مشترکہ بیان میں مزیدکہا گیا کہ اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی اور عرب زمینوں پر کسی قسم کا اختیار حاصل نہیں۔

واضح رہے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ اسرائیل کو پورے مشرقِ وسطیٰ پر قبضے کا حق حاصل ہے،  اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔

خیال رہے کہ دریائے نیل سے دریائے فرات تک کا تصور بنیادی طور پر ایک جغرافیائی اصطلاح ہے جس کا تعلق گریٹر اسرائیل کے شدت پسند نظریے سے ہے۔

یہ منصوبہ لبنان سے لے کر سعودی عرب کے صحراؤں اور بحیرہ روم سے لے کر عراق کے نہر فرات تک کے علاقے پر مشتمل ایک تصوراتی خطہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی و استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہوں، ہانیہ کا حالیہ تنازع پر مؤقف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایکشن پلان شیئر کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زیر استعمال زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ، ٹرین میں قرآن کی تلاوت کرنیوالے بزرگ پر تشدد
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
شاہ چارلس کو انکے بھائی اینڈریو کی خفیہ ڈیلز سے 2019 میں ہی خبردار کردیا گیا تھا، ایپسٹین دستاویزات میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کی باتیں من گھڑت ہیں: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
ہر اس میلی آنکھ کو مٹا دیا جائیگا جو پاکستان کی طرف اٹھے گی، طارق فضل چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف، اقتدار کے پس منظر میں قیادت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
اب دہشتگردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے: آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹ میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے افغانستان میں جو کام ادھورا چھوڑا ہے وہ پاکستان کو مکمل کرنا ہوگا، ڈاکٹر قمر چیمہ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ پر اسرائیلی قبضے سے متعلق بیان، سعودی عرب نے امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آنے کاامکان، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
افغانستان کے دو صوبوں پر حملہ، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کا امریکا ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار، سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026