
پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے۔
آصف عظیم کے بیٹے نے والد کےا نتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کو 2 ہفتے قبل دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ 2 ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
آصف عظیم پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر کے ساتھ ساتھ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر بھی تھے۔
Leave a Reply