Skip to content
  • Monday, 26 January 2026
  • 7:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘پاکستان بنگلادیش کو اکسارہاہے’، نائب صدر بی سی سی آئی بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے

حالیہ پوسٹس

  • مذاکرات کی پہلی شرط عمران خان سے ملاقات اور مشاورت ہی ہے: اسد قیصر 26 جنوری ، 2026
  • غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد کرلی گئی: اسرائیلی فوج
  • روضہ رسول ﷺ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی
  • امریکا میں شدید برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک، 19 ہزار پروازیں منسوخ
  • وہ شخص جس نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرلیا
تازہ ترین

‘پاکستان بنگلادیش کو اکسارہاہے’، نائب صدر بی سی سی آئی بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے

DAILY MITHAN Jan 26, 2026 0


پاکستان بنگلادیش کو اکسارہاہے، نائب صدر بی سی سی آئی بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے

  راجیو شکلا نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان بنگلا دیش کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا جو کہ سراسر غلط ہے،فوٹو: فائل

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر  راجیو شکلا  ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے۔

بھارتی خبر ایجنسی سے گفتگو میں راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے تھے کہ بنگلا دیش کھیلے اور ہم نے مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی بھی کرائی تھی، ہم نےکہا تھاکہ انہیں بھارت میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا لیکن  بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ان کی حکومت کہہ رہی ہے کہ ٹیم بھارت نہیں بھیج سکتے۔

 راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ چونکہ بنگلا دیش نے نہ کھیلنےکا فیصلہ کیا ہے اس لیے آخری لمحات میں پورے شیڈول کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہے، یہی وجہ ہے کہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزیدکہا پاکستان بغیر کسی وجہ کے اس معاملے میں مداخلت کر رہا ہے اور  بنگلادیش کو اکسا رہا ہے۔

  راجیو شکلا نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئےکہا کہ  پاکستان بنگلا دیش کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا جو کہ سراسر غلط ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  میں بنگلادیش نے عدم تحفظ کی بنیاد پر بھارت جانے سے انکار کردیا تھا اور  اپنے تمام میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔

تاہم آئی سی سی نے بنگلا دیش بورڈ کی درخواست رد کردی اور اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو گروپ میں شامل کرلیا۔

دوسری جانب  آئی سی سی ورلڈکپ سے بنگلادیش کی بے دخلی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے احتجاج کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔

اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعظم سے ملاقات میں تمام آپشنز کھلے رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مذاکرات کی پہلی شرط عمران خان سے ملاقات اور مشاورت ہی ہے: اسد قیصر 26 جنوری ، 2026
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد کرلی گئی: اسرائیلی فوج
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
روضہ رسول ﷺ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں شدید برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک، 19 ہزار پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
وہ شخص جس نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرلیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
چینی سائنسدانوں نے ایک سیمی کنڈکٹر چپ کو انسانی بال جتنا پتلا بنا دیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعظم سے ملاقات جاری
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا 2 ماہ میں متاثرین کو دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
جاپان کا ملک کے آخری دو پانڈا کو چین واپس بھیجنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
وادی تیراہ میں 4 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل، مین روڈ آمدورفت کیلئے بحال
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
آخر کچھ پلگز میں یہ سوراخ کیوں موجود ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس پھیل گیا، 100 افراد قرنطینہ، ہائی الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا، مرتے دم تک اسکا رنج رہے گا: گلوکارہ ترنم ناز
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کی شدت کب تک رہے گی؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی صوبائی حکومت اسکا جواب دے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026