Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 11:10 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو مہم میں فنڈنگ دی تھی، جیفری ایپسٹین کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کی وجہ بتادی
  • یو اے ای میں شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے، وجہ بھی سامنے آگئی
  • دکانداروں نے گاہکوں کو باہر نکلنے سے روکا، سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات
  • لیبیا کا پاک فضائیہ کے آپریشنل تجربے سے استفادہ کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار
  • جیفری ایپسٹین کی فائلز میں عمران خان کا نام
Headline تازہ ترین

پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو مہم میں فنڈنگ دی تھی، جیفری ایپسٹین کا دعویٰ

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو  مہم میں فنڈنگ دی تھی، جیفری ایپسٹین کا دعویٰ

فوٹو: فائل

کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کا پرانا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں انہیں  دعویٰ کرتے سنا  جاسکتا ہے کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو کی مہم میں رقم عطیہ کی تھی۔

نامعلوم شخص کو نامعلوم مقام اور وقت پر دیے  دیے گئے انٹرویو میں جیفری ایپسیٹن نے خود کو جنسی درندہ تسلیم کیا۔

انٹرویو کرنےوالے نے ایپسٹین سے سوال کیا کہ آیا تم شیطان ہو جس پر ایپسٹین نے جواب دیا کہ اس کے پاس اس سوال کا جواب نہیں مگر آخر یہ سوال پوچھا کیوں جارہا ہے؟

انٹرویو لینے والے نے کہا کہ کیونکہ تم میں ساری وہ خامیاں موجود ہیں جو ایک شیطان میں ہوتی ہیں جس پر ایپسٹین نے جواب دیا کہ وہ شیطان نہیں، اسے تو شیطان سے ڈر لگتا ہے۔

برطانوی میڈیا نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ انٹرویو ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں انکے چیف اسٹریٹجیسٹ اسٹیو بینن نے لی تھی۔

ایپسٹن سے پوچھا گیا کہ آیا اسکی دولت ناجائز ہے جس پر ایپسٹین نے کہا کہ ایسا نہیں ہے۔

انٹرویو لینے والے نے کہا کہ تم نے یہ رقم دنیا کے ان بدترین لوگوں کو مشورے دے کر حاصل کی ہے جنہوں نے بے انتہا برے کام کیے ہیں۔ جس پر ایسپٹین نے کہا کہ اخلاقیات ہمیشہ پیچیدہ موضوع رہا ہے۔

جیفری ایپسٹین نے دعویٰ کیا کہ اس نے رقم پاکستان اور بھارت میں پولیو کے خاتمے کیلیے بھی عطیہ کی تھی۔

ایپسٹین نے کہا کہ یہ سوال پوچھنے کے بجائے کہ بچوں کو ویکسین کےلیے یہ رقم دی جانی چاہیے یا نہیں، ان ماؤں سے پوچھا جائے کہ ایپسٹین کو یہ رقم دینی چاہیے تھی یا نہیں جن کے بچوں نے یہ ویکسین لی تھی اور وہ اب پولیو کا شکار نہیں ہوں گے۔

انٹرویو لینے والے نے برجستہ کہا تم ریاضی داں ہو۔ یہ بتاؤ کہ اگر تم کلینک میں جاؤ اور غریب بیماروں سے کہو کہ یہ رقم ایک مجرم کی جانب سے دی جارہی ہے تو ان میں سے لوگوں کی کیا شرح ہوگی جو کہیں کہ انہیں اس سے فرق نہیں پڑتا کہ رقم کہاں سے آرہی ہے؟

ایپسٹین نے جواب دیا کہ ہر شخص کہے گا کہ اسے اپنے بچوں کیلیے رقم چاہیے۔

جیفری ایپسٹین کا دعویٰ اپنی جگہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے لیے ایپسٹین نے رقم دی تھی یا نہیں اور اگر دی تھی کہ کس دور حکومت میں دی تھی، کس شخص اورکس ذریعے  بھیجی گئی تھی؟



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
دکانداروں نے گاہکوں کو باہر نکلنے سے روکا، سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لیبیا کا پاک فضائیہ کے آپریشنل تجربے سے استفادہ کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
جیفری ایپسٹین کی فائلز میں عمران خان کا نام
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پالتو کتے کو مارنے سے منع کرنے پر 17 افراد کا بہن بھائی پر تشدد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سوتیلی ماں اور سگی ’کوکو‘
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت پر ائیر پورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی ہوگی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ایران کیساتھ بات چیت جاری ہے، ڈیل طے نہ ہوئی تو بُرے نتائج ہوں گے: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات انتہائی مضبوط اور مثبت ہیں: برطانوی وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ملک میں حالیہ فسادات بغاوت کی کوشش تھی، ایرانی قوم نے امریکی و اسرائیلی سازش ناکام بنادی: خامنہ ای
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
تعطل کا شکار امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعےکو ترکیے میں دوبارہ شروع ہوں گے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر درج
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورقلندرز کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں میئرکراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026