Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 10:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید خدشات لاحق

حالیہ پوسٹس

  • چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
  • سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس
  • کیا سال کے آخر میں حاصل ہونے والے مال پر زکوٰۃ لاگو ہوگی؟
  • قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ کے بعد پاکستان میں کھاد کی صنعتوں کو گیس سپلائی روک دی گئی: بلوم برگ
  • کے پی حکومت رمضان سپورٹ پیکج کی امدادی رقم تقسیم کرنے میں ناکام
کاروبار

پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید خدشات لاحق

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


ایران جنگ: پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید خدشات لاحق

(اپٹما) نے 4 مارچ 2026 کو وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کو ارسال کردہ خط میں کہا ہے کہ بحران کے دوہرے اثرات سامنے آرہے ہیں/ فائل فوٹو

اسلام آباد:  ایران کےخلاف اسرائیلی اور امریکی جنگ کے بعد آبنائے ہرمز میں جاری جغرافیائی بحران کے باعث توانائی سپلائی میں ممکنہ تعطل نے پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کو شدید خدشات سے دوچار کر دیا ہے۔

ملک کی سب سے بڑی برآمدی صنعت نے خبردار کیا ہے کہ تیل اور ایل این جی کی ترسیل میں رکاوٹیں توانائی کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں جس سے صنعتی پیداوار اور برآمدی مسابقت دونوں متاثر ہو سکتے ہیں۔

 (اپٹما)  نے 4 مارچ  2026 کو وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کو ارسال کردہ خط میں کہا ہے کہ بحران کے دوہرے اثرات سامنے آرہے ہیں۔

خط کے مطابق  ایک طرف توانائی درآمدات کی ڈالر لاگت تیزی سے بڑھ رہی ہے تو دوسری جانب پیداواری لاگت میں اضافے سے برآمدی صنعتیں دباؤ کا شکار ہیں۔

اپٹما کے چیئرمین کامران ارشد کے مطابق ’حتیٰ کہ اگر علاقائی کشیدگی کم بھی ہو جائے تو توانائی کی سپلائی چین اور قیمتوں میں کئی ماہ تک اتار چڑھاؤ برقرار رہنے کا امکان ہے‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13900 روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے ایکسپورٹ رک گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
کاروبار
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ہیں، اوگرا ذرائع
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کے قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور، کتنی بچت ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
110 کھرب کی گنجائش، ایف بی آر جی ایس ٹی پر صرف 16کھرب جمع کرپاتا ہے: حکومت سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
110 کھرب کی گنجائش، ایف بی آر جی ایس ٹی پر صرف 16کھرب جمع کرپاتا ہے: حکومت سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
کاروبار
ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
سی ای او اسٹاک ایکسچینج
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر دیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اہم فیصلہ، پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026