آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھی۔
ذرائع نے بتایاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنیاد پرمنسوخ کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق تاحال ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت یابائیکاٹ کافیصلہ نہ ہونا بھی منسوخی کا سبب ہوسکتا ہے۔


























Leave a Reply