Skip to content
  • Sunday, 18 January 2026
  • 12:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ نے منی ایپولس میں احتجاج کے پیش نظر ’انسریکشن ایکٹ‘ نافذ کرنے کی دھمکی دیدی

حالیہ پوسٹس

  • لندن میں ایرانی سفارتخانےکے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افرادگرفتار
  • سنجیدہ رشتے، تصدیق شدہ پروفائلز
  • نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، آج نہیں توکل مزید صوبے بنانے ہی پڑیں گے: مصطفیٰ کمال
  • آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے: فواد چوہدری
  • مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا
Headline تازہ ترین

ٹرمپ نے منی ایپولس میں احتجاج کے پیش نظر ’انسریکشن ایکٹ‘ نافذ کرنے کی دھمکی دیدی

DAILY MITHAN Jan 17, 2026 0


ٹرمپ نے منی ایپولس میں احتجاج کے پیش نظر ’انسریکشن ایکٹ‘ نافذ کرنے کی دھمکی دیدی

فوٹو: فائل

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو منیسوٹا میں جاری احتجاج کے پیشِ نظر انسریکشن ایکٹ نافذ کرنے کی دھمکی دی ہے جس کے تحت وہ اس ریاست میں فوج تعینات کر سکتے ہیں۔ 

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اگر منیسوٹا کے ’کرپٹ سیاست دان‘ قانون کی پابندی نہیں کریں گے اور ایسے مظاہرین کو نہیں روکتے جو امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئس) کے اہلکاروں پر حملے کر رہے ہیں، تو وہ انسریکشن ایکٹ نافذ کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئس کے اہلکار صرف اپنا کام کر رہے ہیں اور ان پر حملہ ناقابلِ قبول ہے۔

یہ دھمکی اس واقعے کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی جس میں بدھ کی شام منی ایپولس میں ایک وفاقی اہلکار نے ایک  تارک وطن شخص کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔ 

یہ واقعہ ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب ایک آئس اہلکار نے گزشتہ ہفتے ایک امریکی شہری رینی گڈ کو ہلاک کر دیا تھا جس کے بعد ریاست میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے تھے۔

انسریکشن ایکٹ 1807 کا قانون ہے جو صدر کو ملک کے اندر فوج یا نیشنل گارڈ کو قانون نافذ کرنے کے لیے تعینات کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ قانون عام طور پر تب استعمال ہوتا ہے جب کسی ریاست میں شدید بغاوت یا نقص امن کی صورت حال پیدا ہوجائے اور  قانون نافذ کرنے والے عام  ادارے موثر نہ رہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لندن میں ایرانی سفارتخانےکے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افرادگرفتار
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
سنجیدہ رشتے، تصدیق شدہ پروفائلز
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، آج نہیں توکل مزید صوبے بنانے ہی پڑیں گے: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے: فواد چوہدری
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
ایم اے جناح روڈ پرگل پلازہ میں آگ لگ گئی،7 افراد زخمی،کئی افرادکے پھنسے ہونےکی اطلاع
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر کے 40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
اعضا عطیہ کرنیوالے 200 افراد کیلئے شاہی اعزازات کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
مائیکرو سافٹ کے اے آئی شعبے کے سربراہ کی اس ٹیکنالوجی کے بارے میں حیران کن پیشگوئی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی جانب سے ایران کے موجودہ حالات میں حمایت پرشکریہ ادا کرتے ہیں: خانہ فرہنگ کوئٹہ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان ڈرم اسٹک ڈپلومیسی، دونوں ممالک کے سربراہان کی کے پاپ گانوں پر ڈرم پرفارمنس
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
درمیانی عمر میں دماغ کو جوان رکھنے کیلئے یہ آسان عادت آج ہی اپنالیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسمتھ نے اوور کی آخری گیند پر بابر کے شاٹ پر سنگل نہ لینے کی وجہ بتا دی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا، 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات شروع
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی بحریہ نے سمندر میں خطرات سے نمٹنے کیلئے نیا بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026