Skip to content
  • Wednesday, 21 January 2026
  • 2:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں: امریکی حکام

حالیہ پوسٹس

  • اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ
  • کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال
  • پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے
  • سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی
  • بشریٰ انصاری اور زارا نور بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں
تازہ ترین

ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں: امریکی حکام

DAILY MITHAN Jan 21, 2026 0


ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں: امریکی حکام

امریکی لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، امریکی ائیرکرافٹ کیرئیربھی مشرق وسطی پہنچ رہا ہے: امریکی اخبار/ فائل فوٹو

امریکی اخبار نے دعویٰ  کیا ہے کہ امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں۔

امریکی اخبار نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکی لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، امریکی ائیرکرافٹ کیرئیربھی مشرق وسطی پہنچ رہا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  ایک انٹرویو  کے دوران  اسرائیل میں سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے  بھی کہا  تھاکہ صدر ٹرمپ آنے والے ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔

 سابق امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ جلد امریکا کا ایک بڑا بیڑا مشرق وسطیٰ میں موجود ہوگا جو ایران پر حملے کو نہ صرف آسان بنائے گا بلکہ ایران کے جواب کی صورت میں دفاعی تیاریوں میں بھی مدد دے گا جبکہ  امریکا ایرانی فورسز پر مزید حملے کرسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری اور زارا نور بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والاملزم گرفتار
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
ملا ہیبت اللہ کی سکیورٹی پر اربوں کا خرچہ، طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پراڑا دیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک کی کمی آگئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
این آئی سی وی ڈی میں مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ کیلئے بھارت نہ جانے کا معاملہ، پی سی بی بنگلادیش کیساتھ کھڑا ہوگیا، آئی سی سی کو خط
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
آخری لاپتا شخص کے ملنے تک عمارت نہیں گراسکتے، ڈی سی ساؤتھ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا نےگرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
گرین لینڈ سے متعلق کچھ ایسا کریں گے کہ نیٹو بھی خوش ہو اور ہم بھی: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے سانحہ گل پلازہ پر اظہارِ افسوس
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس حراست میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، کیس ایف آئی اے کے سپرد
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
3 دن میں کراچی کی تمام عمارتوں میں فائر سیفٹی آلات نصب کرنا ممکن نہیں: چیئرمین آباد
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026