ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا


ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا

افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل گارڈ اہلکاروں پرفائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں: واشنگٹن پوسٹ__فوٹو: فائل

ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا۔

امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل گارڈ اہلکاروں پرفائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں اور اسپیشل امیگرنٹ ویزا ہولڈرز کا حفاظتی استثنیٰ ختم  کردیا گیا ہے۔

دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغانستان ان 12 ممالک میں شامل ہے جن پر جون میں مکمل سفری پابندی لگائی گئیں، افغانستان سمیت ان 12 ممالک پرخصوصی امیگرنٹ ویزا پر بھی نئی پابندیاں لگیں۔

امریکی اخبار کا کہنا ہےکہ یہ اقدام اسکریننگ،ویٹنگ اور معلومات کےتبادلے میں ناکامیوں والے ممالک کے خلاف ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *