Skip to content
  • Friday, 27 February 2026
  • 5:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ویڈیو میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بلوچستان میں جشن نہیں منایا جا رہا

حالیہ پوسٹس

  • لائیو
  • 32 لاکھ روپے کی رقم کیوں خرچ کی؟ 10 سالہ بیٹے نے باپ کیخلاف مقدمہ جیت لیا
  • پاک افغان کشیدگی پر سفارتی ذرائع کے ذریعے ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: چین
  • یکم مارچ سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
  • ویڈیو میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بلوچستان میں جشن نہیں منایا جا رہا
Headline تازہ ترین

ویڈیو میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بلوچستان میں جشن نہیں منایا جا رہا

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0


سری لنکا میں 15 فروری کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرنے لگی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بھارت کی جیت کا جشن منایا گیا۔

یہ دعویٰ غلط ہے۔ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والا یہ کلپ حالیہ میچ سے متعلق نہیں ہے۔

دعویٰ

16 فروری کو ایک صارف نے فیس بک پر 30 سیکنڈ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کا کیپشن ہندی زبان میں تھا: ”بھارت کی جیت پر بلوچ عوام جشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔“ اس ویڈیو کو 700 سے زائد بار دیکھا گیا اور اسے 62 لائکس ملے۔

یہ کلپ ایکس (ٹوئٹر) پر بھی دیگر اکاؤنٹس پر شیئر کیا گیا تھا۔

حقیقت

انٹرنیٹ پر گردش کرنے والا یہ کلپ نہ تو بلوچستان میں ریکارڈ کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے حالیہ میچ سے کوئی تعلق ہے۔

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں شعبہ تاریخ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور کلچر اینڈ ہیریٹیج سوسائٹی کے ایڈوائزر نور رحمان نےجیو فیکٹ چیک کو ٹیلی فون پر بتایا کہ یہ ویڈیو 23 جنوری کو یونیورسٹی کی حدود میں ریکارڈ کی گئی تھی، جو کہ 15 فروری کے میچ سے کافی عرصہ قبل کا وقت ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ویڈیو میں یونیورسٹی میں منعقد ہ لوہڑی کی ایک تقریب دکھائی گئی ہے، جس کا اہتمام سوسائٹی فار کلچر اینڈ ہیریٹیج ڈیپارٹمنٹ نے کیا تھا۔

مزید برآں، گوگل ریورس امیج سرچ کے ذریعےجیو فیکٹ چیک کو معلوم ہوا کہ اسی طرح کی ویڈیوز جنوری میں بھی انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی تھیں، جو کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل کا وقت ہے۔ ان میں سے کچھ کلپس یہاں اور یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔

فیصلہ:  انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ہونے والی ایک تقریب کی ہے اور اس کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ہمیں X (ٹوئٹر) GeoFactCheck@ اور انسٹا گرام geo_factcheck@ پر فالو کریں۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی غلطی کا پتہ چلے تو [email protected] پر ہم سے رابطہ کریں۔





Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
لائیو
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
32 لاکھ روپے کی رقم کیوں خرچ کی؟ 10 سالہ بیٹے نے باپ کیخلاف مقدمہ جیت لیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک افغان کشیدگی پر سفارتی ذرائع کے ذریعے ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: چین
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
یکم مارچ سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
فائر فوکس میں اے آئی فیچرز کو کو روکنے کیلئے نیا فیچر متعارف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
نئی دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال بدعنوانی کے مقدمے سے بری
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ ٹیم میں شامل بھارتی کرکٹر رِنکو سنگھ کے والد انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
اعتماد، وقار اور کامیاب ازدواجی زندگی کی ضمانت
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا نیا اے آئی امیج ایڈیٹر نانو بنانا 2 متعارف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج نے ایک بار پھر خطے میں اپنی دفاعی صلاحیت اور طاقت ثابت کردی: بلاول
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی فورسز کی کارروائی پرطالبان شدید بوکھلاہٹ کا شکار، گاڑی چھوڑ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
دو شادیاں کرنا بہت جرات کی بات ہے: فاروق ستار
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
فریال گوہر کا جمال شاہ کے سامنے اعتراف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاک افغان کشیدگی: تازہ ترین صورتحال جانیے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
وہ غذا جو 5 اقسام کے جان لیوا اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
طورخم سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کسی صورت قابل قبول نہیں: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فوج کی افغان طالبان کی 5 پوسٹوں پر جھنڈا لہرانے کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026