Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 3:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ویمنز ورلڈکپ بھی سیاست کی نذر، بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں پی ٹی آئی کو امریکی قونصل خانے پر حملے سے جوڑنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے
  • لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
  • تیندوے کے حملے میں ایک شخص ہلاک
  • شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی کی واردات، ویڈیو منظر عام پر آگئی
  • این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست
تازہ ترین

ویمنز ورلڈکپ بھی سیاست کی نذر، بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا

DAILY MITHAN Oct 5, 2025 0


ویمنز ورلڈکپ بھی سیاست کی نذر، بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا

فوٹو: اسکرین شاٹ

بھارت  نے  ایشیا کپ کے بعد  آئی سی سی  ویمنز   ورلڈکپ کو  بھی سیاست کی نذر کردیا۔

ایشیا کپ میں بھارتی مینز  ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہ کیا ، ویمن ٹیم نے بھی آج کوئی کسر نہ چھوڑی،پاکستان اور بھارت کے درمیان ویمنز ورلڈکپ میچ کے ٹاس کے بعد بھی کپتانوں کے درمیان ہینڈ شیک نہیں ہوا۔

آج پھر بھارتی ٹیم نے پھر بتادیا وہ کھیلنے نہیں سیاست کرنے آئی ہے، ایشیا میں 14 ستمبر کو پاک بھارت کرکٹ میچ میں پاکستانی کپتانوں کے درمیان ہیڈ شیک نہیں ہوا تھا۔ اس حوالے سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے ٹاس سے قبل کپتان سلمان علی آغا کو  آگاہ کیا تھا۔

بھارتی کپتان سوریا کمار  یادیو   پوسٹ میچ  انٹرویو میں اس فتح کو  آپریشن سندور سے جوڑ کر سیاسی بیان دینے  والے  پہلے کرکٹ کپتان بنے۔ ہینڈ شیک تنازع  اور سوریا کمار  یادیو  پر جرمانہ نہ لگانے  پر  پی سی بی کے احتجاج  اور میچ ریفری پائی کرافٹ کی معذرت کے بعد پاکستان نے ٹورنامنٹ جاری رکھا۔

سوریا کمار کو کھیل کی ساکھ خراب کرنے پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھرنا پڑا لیکن بھارتی ٹیم اپنی حرکتوں سے بازنہ آئی، فائنل کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے اے سی سی کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی لینے  سے انکار کیا تو ٹرافی اے سی سی کے دفتر بھجوادی گئی۔

بھارتی حکومت، میڈیا، بی سی سی آئی اور ان کے کھلاڑی ٹرافی کے لیے اب تک مچل رہے ہیں  جب کہ محسن نقوی کہہ چکے ہیں کہ اگر بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو ان کے دفتر آئیں اور لے جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کراچی میں پی ٹی آئی کو امریکی قونصل خانے پر حملے سے جوڑنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
تیندوے کے حملے میں ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی کی واردات، ویڈیو منظر عام پر آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے پاکستان میں نیا اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرادیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
تیزبارش اور لینڈسلائیڈنگ، شاہراہِ قراقرم اپرکوہستان سے متعدد مقامات پر بند
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر بی سی سی آئی کی ویڈیو جاری، کھلاڑیوں سے زیادہ جے شاہ نمایاں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
کیا عید کے دن عید مبارک کہنا ٹھیک ہے؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سجدۂ سہو کیوں کیا جاتا ہے اور اسکا طریقہ کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026