Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 3:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وہ اسمارٹ فون جسے لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں

حالیہ پوسٹس

  • ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی اجازت ہے لیکن سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے: وزیراعلیٰ سندھ
  • وزیر تعلیم سندھ نے بعض بورڈ کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی کا نوٹس لے لیا
  • چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
  • دنیا کا پہلا بایومیمیٹک اے آئی روبوٹ جو دنگ کر دینے والا ہے
  • بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم
Headline تازہ ترین

وہ اسمارٹ فون جسے لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


وہ اسمارٹ فون جسے لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں

اسے ایک جرمن کمپنی نے تیار کیا ہے / فوٹو بشکریہ سی نیٹ

تصور کریں ایسے اسمارٹ فون کا جسے لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت ہی نہ ہو؟

جی ہاں واقعی ایک جرمن کمپنی پونکیٹ نے ایک ایسا اسمارٹ فون ایم سی 03 تیار کیا ہے جس کی بیٹری لائف دیگر اسمارٹ فونز کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہے۔

بیشتر اسمارٹ فونز کی بیٹری ایک یا 2 دن تک بمشکل چلتی ہے۔

مگر ایم سی 03 کو 6 سے 7 دن تک بغیر چارج کیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ بیشتر اسمارٹ فونز میں متعدد ایپس بیک گراؤنڈ میں متحرک رہتی ہیں اور ڈیٹا یا توانائی چوستی رہتی ہیں۔

مگر ایم سی 03 میں صارفین کی پرائیویسی کو ترجیح دی گئی ہے اور وہ خود ایپس کی جانب سے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے عمل کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔

فون میں بائی ڈیفالٹ ایپس کو انٹرنیٹ تک رسائی سے دور رکھا گیا ہے تو بیک گراؤنڈ ڈیٹا اکٹھا کرنا ممکن ہی نہیں۔

کمپنی کے مطابق اس فون کی بیٹری کسی بھی اسمارٹ فون کے مقابلے میں زیادہ دنوں تک کام کرتی ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ فون کی بیٹری لائف حیران کن ہے اور زیادہ استعمال پر 4 سے 5 دن تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں جبکہ عام استعمال میں 6 سے 7 دن تک اسے چلایا جاسکتا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ فون کے اندر بہت زیادہ بڑی بیٹری نہیں بلکہ دیگر فونز جیسی ہی بیٹری موجود ہے۔

یہ فون اوپن سورس اینڈرائیڈ پراجیکٹ پر مبنی آپریٹنگ سسٹم AphyOS پر کام کرتا ہے اور صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے۔

فون میں 120 ہرٹز او ایل ای ڈی ڈسپلے موجود ہے جبکہ بیٹری کو آسانی سے نکال کر بدلا جاسکتا ہے۔

فون کے بیک پر 3 کیمرے موجود ہیں۔

یہ فون جلد یورپ میں 700 ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی اجازت ہے لیکن سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر تعلیم سندھ نے بعض بورڈ کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی کا نوٹس لے لیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا پہلا بایومیمیٹک اے آئی روبوٹ جو دنگ کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے خلاف میچ کو لے کر حکومتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں: سلمان آغا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور قلندرز نے مستفیض کو ڈائریکٹ سائن کرلیا، شاہین کو کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا معاہدہ ختم ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی کو سر سبز بنانےکا نیا منصوبہ، 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
لفٹ میں غبارے پھٹنے سے آگ لگ گئی، 2 فراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
آپریشن ردالفتنہ -1 کامیابی سے مکمل، 216 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بشنوئی گینگ نے روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ملک بھرمیں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحے کی جوڈيشل انکوائری کرینگے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
’والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں‘، قاسم خان کا سوشل میڈیا پر پیغام
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے، وقت یا جگہ پر حتمی بات طے نہیں ہوئی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ ریلویز نے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کردیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کب جاری ہونگے؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026