Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 7:33 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
  • بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
  • ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں استعمال ہونیوالے کچھ بم پھٹ نہیں سکے: ایرانی وزیر خارجہ
  • امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب  روپےکی معاونت کا اعلان

فوٹو: اسکرین شاٹ

وزیراعلیٰ  پنجاب  مریم نواز  نے  بلوچستان میں  سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب  روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ  میں ایف سی ہیڈکوارٹر  میں تقریب میں شرکت کی، اس موقع  پر انہوں  نے سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب  نے  وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا دورہ  بھی کیا جہاں  وزیراعلیٰ بلوچستان  سرفراز بگٹی نے صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر  وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام کا جذبہ   اور  پاکستان سے وابستگی قابل ستائش ہے، بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرےگی، ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں۔

مریم نوا ز نے کہا کہ بلوچستان کو فتنہ نہیں  بلکہ فتنہ الخوارج کا سامنا ہے، فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں ہرممکن تعاون فراہم کریں گے، بلوچستان کے لیے پنجاب کے وسائل اور خدمت حاضر ہیں، دعا ہے کہ بلوچستان سے دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہو۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز  بگٹی کا کہنا تھا کہ  مریم نواز شریف کو  بلوچستان آمد  پر خوش آمدید کہتے ہیں، سکیورٹی فورسز کے لیے 10ارب روپے کی معاونت مثبت  اور قابل تحسین اقدام ہے، بلوچستان میں حکومت اور  اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں استعمال ہونیوالے کچھ بم پھٹ نہیں سکے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی20 ورلڈکپ میں سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ہسارانگا ایونٹ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیا تنازع، سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا دیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے نئے آئی فون 17 ای کی قیمت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
نیپرا پر اعتماد کرکے سولرائزیشن میں سرمایہ لگانے والوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے: شیری رحمان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی یونین مبصر مشن کا بنگلادیش میں انتخابات کی تیاریوں پر اظہار اطمینان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
راکھی ساونت کا امیتابھ کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 40 ارب ڈالرز مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو تحفے میں بھیج دیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات سے سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے: ضیاء لنجار
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز کی پہلی کامیابی، نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی میڈیا پر واویلا مچ گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026