Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 11:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع شدت اختیار کرگیا

حالیہ پوسٹس

  • غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری، ای چالان نظام کی غلطیوں کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے
  • پختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 24 خوارج ہلاک
  • آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
  • نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا
  • یہ سال تبدیلی کا سال ہے،کراچی والے جلد اثرات محسوس کرینگے: میئر کراچی
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع شدت اختیار کرگیا

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


9 مئی مقدمہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع شدت اختیار کرگیا

پولیس کا دعویٰ ہے کہ عدالتی حکم کی صورت میں پولیس وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے تفتیش کرے گی/ فائل فوٹو

پشاور: 9 مئی کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آ فریدی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔

پنجاب فارنزک لیب سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق شواہد سہیل آفریدی سے منسلک ہیں جب کہ نادرا سے حاصل ہونے والی تازہ رپورٹس میں بھی انہی کے حوالے سے شواہد کی نشاندہی کی گئی ہے، عدالت نے 14 فروری کو مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ عدالتی حکم کی صورت میں پولیس وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے تفتیش کرے گی۔

اس صورتحال پر سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ آیا خیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کے حوالے سے شواہد پنجاب فارنزک لیب بھجوائے یا یہ عدالتی حکم کے تحت کیا گیا۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جنگ کو بتایا کہ خیبر پختونخوا پولیس نے یہ مواد خود نہیں بھجوایا بلکہ عدالت نے ایک سیل بند لفافہ، جس میں یو ایس بی موجود تھی، تفتیشی افسر کے حوالے کیا اور اسے فارنزک لیب بھجوانے کا حکم دیا۔

وزیراعلیٰ کے مطابق نہ تو وکیل کو بتایا گیا کہ یو ایس بی میں کیا مواد موجود ہے اور نہ ہی پولیس کے تفتیشی افسر کو اس کے مندرجات کا علم تھا، وکیل کی جانب سے مواد دکھانے کے لیے احتجاج بھی کیا گیا تاہم معزز جج نے اسے دکھانے کی اجازت نہیں دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مواد ناانصافی کے طور پر بھجوایا گیا، عدالت نے فارنزک ماہرین کو یہ رائے دینے کا حکم دیا کہ آیا ویڈیو میں موجود شخص سہیل افریدی ہے یا نہیں۔

فارنزک ماہرین نے تصدیق کی کہ ویڈیو میں موجود شخص سہیل آفریدی ہی ہے، تاہم اصل معاملہ یہ ہے کہ آیا سہیل آفریدی کا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق ہے یا نہیں تاہم پولیس نے اس حوالے سے ابھی تک سہیل افریدی سے کوئی تفتیش نہیں کی۔

چیف کیپیٹل پولیس پشاور میاں سعید نے جنگ کو بتایا کہ پولیس نے پہلے ہی تفتیش مکمل کرلی تھی اور چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا تھا، عدالت میں جب مخالف وکیل نے کچھ شواہد جمع کرائے تو عدالتی حکم پر یو ایس بی پولیس کے حوالے کی گئی۔

بعد ازاں عدالت نے پولیس کو ہدایات جاری کیں کہ اس یو ایس بی کو پنجاب فارنزک لیب اور نادرا بھجوا دیا جائے۔ 

انہوں نے بتایا کہ فارنزک اور نادرا کی رپورٹس عدالت میں جمع کرا دی گئی ہیں اور دونوں رپورٹس مقدمے کا حصہ بنادی گئی ہیں، اب عدالت کے اگلے حکم کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

سی سی پی کے مطابق اگر عدالت کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے تو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے تفتیش بھی کی جائے گی۔ 

انہوں نے کہا کہ اب اس معاملے کا فیصلہ ہونا ہے کہ ویڈیو اور تصاویر کا پشاور کے نو مئی کے واقعہ سے کوئی تعلق ہے یا نہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری، ای چالان نظام کی غلطیوں کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 24 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
یہ سال تبدیلی کا سال ہے،کراچی والے جلد اثرات محسوس کرینگے: میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
100 کشتیاں اور ہزار سے زائد امدادی کارکن، گلوبل صمود فلوٹیلا کا پھر غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان 2026 کیلئے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیابان اتحاد پر لگی ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز پر نازیبا مواد نشر کرنیوالا ملزم گرفتار: پولیس
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس اور انتہائی مطلوب ملزم کے درمیان مقابلہ، لیاری گینگ کا اہم کارندہ ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
عظمیٰ بخاری کا بسنت پر پیغام
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایس او پیز پر عمل کریں اوراس بسنت کو سب کیلئے محفوظ بنائیں: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں نوشکی کے علاوہ تمام علاقوں اور شاہراہوں پر حالات قابو میں ہیں: حمزہ شفقات
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان، 12 اضلاع پر بیک وقت حملے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر گروسری اسٹور میں جاگھسی، 3 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت کے موقع پر مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس پھر معطل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بہادرآباد میں ڈکیتی کاواقعہ، متاثرہ شہری نے پولیس کا سونا ریکوری کا دعویٰ غلط قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وائٹ ہاؤس کی ایران کو تنبیہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات آج ہوں گے، امریکی و ایرانی حکام مسقط روانہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026