Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 5:53 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

حالیہ پوسٹس

  • بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ
  • ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور
  • 7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
  • پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت
  • ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا
Headline تازہ ترین

وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات،  مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نےعالمی بینک گروپ کے صدرکی حیثیت سے اجےبنگا کے پہلے سرکاری دورہ پر ان کاخیرمقدم کیا__فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نےعالمی بینک کے صدرکی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورے  پر ان کاخیرمقدم کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ اقتصادی ترقی اور اصلاحات میں عالمی بینک کی معاونت کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، حکومت کثیرالجہتی اور ملکی ضروریات کے مطابق تشکیل دیےگئے اصلاحاتی پروگرام پر عمل پیرا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت جامع انتظامی اصلاحات پر کاربند ہے جو روزگار پر مبنی اقتصادی ترقی کو فروغ دیں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم نے انفرا اسٹرکچر، زرعی کاروبار، ڈیجیٹل ترقی، توانائی اور نجی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے عالمی بینک کی معاونت کو سراہا۔

شہباز شریف نے عالمی بینک گروپ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت تعاون کوقابل تحسین قرار دیا۔

دوسری جانب عالمی بینک کے صدراجے بنگا نے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور حکومت پاکستان کی جاری اصلاحاتی کوششوں کو  بھی سراہا۔

صدر عالمی بینک نے “ون ورلڈ بینک گروپ” کے تحت تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سے بجلی کا بل کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ 2 سال بعد کھول دی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سابق ٹریفک پولیس چیف کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی کا پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سیوریج لائن میں گرنیوالی ماں بیٹی کی موت سر اور گردن کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں جلد ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیے جانیکا امکان
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بہروز سبزواری کو تنگ کپڑے نہیں پسند اسلیے خیال کرنا پڑتا ہے، نادیہ خان کا سینئر اداکار پر طنز
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات سے متعلق وزیراعظم سے کوئی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پختونخوا وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، سہیل آفریدی کی شہباز شریف سے ملاقات شروع
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026