Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 8:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم سے اماراتی صدر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
  • افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
  • فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
  • چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
تازہ ترین

وزیراعظم سے اماراتی صدر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

DAILY MITHAN Dec 26, 2025 0


وزیراعظم سے اماراتی صدر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

فوٹو: پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم کرنے پر بات چیت ہوئی۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیخ محمد بن زاید النہیان کا بطور صدر متحدہ عرب امارات  پاکستان کا یہ پہلا دورہ تھا، امارات کے صدر کا استقبال وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے کیا، شیخ محمد بن زاید النہیان کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے  حکام کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی تھا۔

ملاقات میں وزیراعظم پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے صدر نے مختلف شعبوں میں روابط مزید بڑھانے کے امکانات اور سرمایہ کاری، توانائی، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر غور کیا۔

دونوں رہنماؤں نے  دونوں ممالک میں دیرینہ شراکت داری مزید مستحکم کرنے پر گفتگو کی، دونوں ممالک کی قیادت نے دو طرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار کیا، ملاقات میں جاری تعاون کے مختلف شعبوں میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ  بھی لیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے اور عالمی سطح کی اہم صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امورپر قریبی رابطہ جاری رکھنے کے عزم کی توثیق کی اور دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دونوں ممالک نے امن، استحکام اورپائیدارترقی کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے مل کرکام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس  روانہ ہوگئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن ، وکلا آپس میں گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی شاہین کی کارکردگی سے ناراض
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران کی جانب سے امریکی فوج پر پہلے حملہ کرنیکی انٹیلی جنس نہیں تھی: پینٹاگون بریفنگ میں انکشاف
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینجز میں بھونچال، تیل بھی مہنگا ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں، حکومت سے مدد کی اپیل
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناظم آباد میں مبینہ طور پرکچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026