Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 1:30 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

حالیہ پوسٹس

  • کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، وزیر داخلہ سندھ
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
  • ‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
  • لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
  • انڈر 19 ورلڈکپ کا اہم ترین میچ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
کاروبار

ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے: ذرائع۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجے بنگا کی وزیراعظم شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے علاوہ توانائی و اقتصادی امور کے حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کو پاکستان کی معاشی اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عالمی بینک کے ساتھ 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عملدرآمد میں پیشرفت متوقع ہے، عالمی بینک اس فریم ورک کے تحت 2035 تک پاکستان کو 20 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
کاروبار
ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
کراچی کےکاروباری طبقےکا بڑا حوصلہ ہے، ناانصافیوں کے بعد بھی ڈٹا ہوا ہے، چیئرمین نیب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
کاروبار
استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو پر نظر ثانی، 4 بڑے برانڈز کے 62 ماڈلز سستے ہوں گے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
آذربائیجان کی کمپنی کا پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کیخلاف 2 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
کاروبار
مہنگی بجلی میں کاروبار نہیں کرسکتے، صنعتوں کی چابیاں حکومت کو دے ر ہے ہیں: چیئرمین اپٹما
DAILY MITHAN Jan 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026