Skip to content
  • Monday, 26 January 2026
  • 6:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وادی تیراہ میں 4 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل، مین روڈ آمدورفت کیلئے بحال

حالیہ پوسٹس

  • ‘پاکستان بنگلادیش کو اکسارہاہے’، نائب صدر بی سی سی آئی بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے
  • چینی سائنسدانوں نے ایک سیمی کنڈکٹر چپ کو انسانی بال جتنا پتلا بنا دیا
  • پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تازہ ترین

وادی تیراہ میں 4 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل، مین روڈ آمدورفت کیلئے بحال

DAILY MITHAN Jan 26, 2026 0


وادی تیراہ میں 4 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل، مین روڈ آمدورفت کیلئے بحال

اسکرین گریب

خیبر: وادی تیراہ میں 4 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا اور مین روڈ آمد ورفت کے لیے بحال کردی گئی ہے۔

ضلع خیبر کے ریسکیو 1122 کے ترجمان مقصود عالم نے جیو نیوز کو بتایا کہ 10 جنوری سے وادی تیراہ میں مقامی شہریوں کی نقل مکانی شروع ہوگئی تاہم 22 جنوری کی برفباری کے باعث نقل مکانی کرنے والے سیکڑوں متاثرہ خاندان راستے میں پھنس گئے اور بچوں اور خواتین سمیت سیکڑوں متاثرین ٹرکوں میں محصور ہوگئے جب کہ 22 جنوری کو حکام بالا کے احکامات پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

ترجمان کے مطابق اس آپریشن میں ضلع خیبر کے علاوہ پشاور مردان ، صوابی اور نوشہرہ کے ریسکیو ٹیموں نے حصہ لیا، مین روڈ سے برف ہٹانے سمیت متاثرین کو ریسکیو کرنے کا کام شروع کردیا۔

4 روزہ ریسکیو آپریشن کے بعد آج باڑہ سے تیراہ جانے والی مین روڈ کو مکمل طور پر آمدورفت کے بحال کردیا گیا ہے۔ 

اس دوران ٹی ڈی پیز لے جانے والی 480 گاڑیوں سمیت 2400 متاثرین کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا گیا، برفباری میں پھنسے 200 سے زائد زخمیوں اور مریضوں کو طبی امداد فراہم کرلیا گیا۔

وادی تیراہ میں 4 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل، مین روڈ آمدورفت کیلئے بحال

اسکرین گریب

 ترجمان مقصود عالم کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے باوجود وادی تیراہ کے 3 مقامات پر یعنی پائندی چینہ، دوہ توئی اور مہربان کلی کے مقام ریسکیو بیس کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔ 

مقصود احمد نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن کے لیے 170 اہلکار، 27 وہیکلز ، 21 ایمبولینسز، 4 ایکسکیویٹرز 6 ٹریکٹرز سمیت دیگر مشینریز تعینات کردی گئی ہیں، اس کے علاوہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو ہائی ویز کا عملہ اور مشینریز تعینات ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ریسکیو آپریشن مکمل ہوتے ہی آج سے وادی تیراہ میدان کے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے جب کہ  رجسٹریشن کے چاروں سینٹرز بحال کردیا گیاہے۔

پی ڈی ایم اے ریکارڈ کے مطابق علاقہ میدان سے 4 روز قبل تک نقل مکانی کرنے والے تقریباً 10 ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی تھی جس میں بیشتر نقل مکانی بھی کرچکے ہیں، علاقہ میدان کی مجموعی آبادی ایک لاکھ 30 ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
‘پاکستان بنگلادیش کو اکسارہاہے’، نائب صدر بی سی سی آئی بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
چینی سائنسدانوں نے ایک سیمی کنڈکٹر چپ کو انسانی بال جتنا پتلا بنا دیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعظم سے ملاقات جاری
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا 2 ماہ میں متاثرین کو دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
جاپان کا ملک کے آخری دو پانڈا کو چین واپس بھیجنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
آخر کچھ پلگز میں یہ سوراخ کیوں موجود ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس پھیل گیا، 100 افراد قرنطینہ، ہائی الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا، مرتے دم تک اسکا رنج رہے گا: گلوکارہ ترنم ناز
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کی شدت کب تک رہے گی؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کرگیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
امریکی یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی بیٹی کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائیگی اسکے بعد عمارت سیل کردینگے، ڈی سی
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی صوبائی حکومت اسکا جواب دے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026