Skip to content
  • Tuesday, 17 March 2026
  • 3:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیٹوپر اربوں ڈالرخرچ کیےلیکن وہ ہمارےدفاع کیلئے موجود نہیں، آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر ٹرمپ کے شکوے

حالیہ پوسٹس

  • نیٹوپر اربوں ڈالرخرچ کیےلیکن وہ ہمارےدفاع کیلئے موجود نہیں، آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر ٹرمپ کے شکوے
  • امریکا آپ کے ساتھ وفادار نہیں اور اسرائیل آپ کا دشمن ہے، علی لاریجانی کا مسلم ممالک کو خط
  • پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
  • آبنائے ہرمز سےگزرنےکیلئے بھارت کے مذاکرات، ایران کا بھارتی قبضے میں موجود اپنے 3 ٹینکر چھوڑنےکا مطالبہ
  • کابل میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود کے دھماکے دہشتگرد پراکسی کے زیراستعمال اسلحے کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں: وزارت اطلاعات
تازہ ترین

نیٹوپر اربوں ڈالرخرچ کیےلیکن وہ ہمارےدفاع کیلئے موجود نہیں، آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر ٹرمپ کے شکوے

DAILY MITHAN Mar 17, 2026 0


نیٹوپر اربوں ڈالرخرچ کیےلیکن وہ ہمارےدفاع کیلئے موجود نہیں، آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر ٹرمپ کے شکوے

فوٹو: فائل

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر  امریکی صدر دنیا سے ناراض ہوگئے، کسی کو طعنہ دیا تو کسی کو دھمکی دی۔

اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیٹوکےلیےموجودرہے، جب ہمیں ضرورت پڑی تو وہ موجود نہیں تھا، ہم نےنیٹوکےدفاع پر اربوں ڈالرخرچ کیے لیکن ہمارے دفاع کےلیے وہ موجودنہیں۔

ٹرمپ نے شکوہ کیا کہ ہم 40 سال سے آپ کی حفاظت کر رہے ہیں، اور آپ اس جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے؟ کچھ ممالک آبنائے ہرمز میں مدد کے لیے پُرجوش نہیں،، ان میں وہ ممالک بھی شامل ہیں جن کی ہم نے کئی کئی برسوں تک مدد کی ہے، ہم نے انھیں خوف ناک بیرونی خطرات سے بچایا ہے، اور وہ اتنے پُرجوش نہیں۔

صدر ٹرمپ بولے برطانوی وزیراعظم نے انہیں مایوس کیا، جنگ جیتنےکےبعداسٹارمرنےجنگی طیارےبھیجنےکااعلان کیا،  برطانوی وزیراعظم کوبتایا کہ جنگ جیتنے کے بعد آپ کے طیارہ بردار جہاز وں کی ضرورت نہیں۔

ٹرمپ نے کہا  امریکا نے ایرانی رجیم کا خاتمہ کر دیا ہے، آبنائے ہُرمُز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں ڈبو دی ہیں، ایران کا بحری اور فضائی دفاع مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، جن ملکوں کا تیل آبنائے ہُرمُز سے جاتا ہے وہ اب آگے آئیں۔

امریکی صدر نےکہا ایران میں مذاکرات کےقابل کوئی قیادت موجود ہی نہیں،  میرے خیال میں ایران کے نئےسپریم لیڈر بھی زندہ نہیں ہیں، انہوں نے دعویٰ کیاکہ پچھلی قیادت امریکی عوام کے ساتھ فراڈ میں ملوث تھی۔

صدر ٹرمپ بولے پرتشدد لوگوں کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہییں، ایران کے پاس ایٹمی بم ہوتا تو وہ ہمارے خلاف استعمال کرتا، ایران اپنے پڑوسیوں پر میزائل حملے کررہا ہے، ایرانی تباہی کرنے مشرق وسطیٰ کی قیادت کرنا چاہتا ہے۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا جنگ اس ہفتےختم ہوجائےگی؟ جس پر  ٹرمپ نے جواب دیاکہ ابھی کچھ نہیں بتا سکتالیکن جنگ جلد ختم ہوجائےگی۔

امریکی صدر نے کہا چین کا دورہ کرنا چاہتاہوں لیکن مجھے امریکا میں موجود رہناپڑےگا، ہم نے درخواست کی ہے کہ چین کا دورہ ایک ماہ کےلیے ملتوی کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا آپ کے ساتھ وفادار نہیں اور اسرائیل آپ کا دشمن ہے، علی لاریجانی کا مسلم ممالک کو خط
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز سےگزرنےکیلئے بھارت کے مذاکرات، ایران کا بھارتی قبضے میں موجود اپنے 3 ٹینکر چھوڑنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
کابل میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود کے دھماکے دہشتگرد پراکسی کے زیراستعمال اسلحے کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں: وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق، پاک افواج کےکابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اےکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پرکارروائی، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
‘سرجری سلیکشن کمیٹی کی ہونی چاہیے’، بنگلادیش سے سیریز میں شکست پر شاہد آفریدی برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی کئی پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمزکو محفوظ بنانےکیلئے بحری بیڑے بھیجیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر مددکی اپیل
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
میرپورخاص تعلیمی بورڈکی جانب سے ہزاروں افغان شہریوں کو میٹرک کے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیےجانےکا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
معدے اور یادداشت کے درمیان حیران کن تعلق دریافت
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
گولڈ فش نے منفرد گاڑی چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026