Skip to content
  • Friday, 27 February 2026
  • 8:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان سے کشیدگی، افغانستان کے وزیرخارجہ کا قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ
  • پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان جاری کشیدگی پر حماس کا بیان سامنے آگیا
  • پڑوسی ملک نے اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا: آفریدی
  • طالبان حکومت یا کسی دہشتگرد گروہ کی مزید اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفترخارجہ
  • نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Headline تازہ ترین

نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فوٹو: اسکرین شاٹ 

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی ہے۔

آج انگلش ٹیم کی کامیابی گرین شرٹس کی سیمی فائنل تک رسائی کی امید کو زندہ رکھے گی ۔ کیویز جیتے تو فائنل فور میں پہنچ جائیں گے اور پاکستان کے لیے میگا ایونٹ سپرایٹ مرحلے میں ختم ہو جائے گا۔

انگلینڈ کی ٹیم 2 کامیابیوں کے ساتھ پہلے ہی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کر چکی ہے ،لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انگلینڈ کی کامیابی پاکستان کے لیے سیمی فائنل کی امید کی کرن ہو گی ۔

ابھی نیوز ی لینڈ کے 2 میچز میں 3 پوائنٹس ہیں  اور اسے سیمی فائنل تک رسائی کےلیے مزید ایک پوائنٹ کی ضرورت ہے ،اگر نیوزی لینڈ آج کا میچ جیتا تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا، لیکن اس کی شکست پاکستان کے لیے ایک موقع ہوگا ۔

 پاکستان کے 2 میچز کے بعد ایک پوائنٹ ہے ، اس کو کل سپر ایٹ مرحلے کا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلنا ہے ، جس میں کامیابی کی صورت میں پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے بہتر رن ریٹ والی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ سکے گی ۔ 

لیکن یہ اسی صورت ہوگا جب آج انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان سے کشیدگی، افغانستان کے وزیرخارجہ کا قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان جاری کشیدگی پر حماس کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پڑوسی ملک نے اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا: آفریدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
طالبان حکومت یا کسی دہشتگرد گروہ کی مزید اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان کےایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان رجیم کے حملوں کو پسپا کرنے پر افواج پاکستان کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
امرود کھانا پسند کرتے ہیں تو اس سے صحت کو ہونیوالے فوائد بھی جان لیں
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
لائیو
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
32 لاکھ روپے کی رقم کیوں خرچ کی؟ 10 سالہ بیٹے نے باپ کیخلاف مقدمہ جیت لیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک افغان کشیدگی پر سفارتی ذرائع کے ذریعے ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: چین
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
یکم مارچ سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ویڈیو میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بلوچستان میں جشن نہیں منایا جا رہا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
فائر فوکس میں اے آئی فیچرز کو کو روکنے کیلئے نیا فیچر متعارف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
نئی دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال بدعنوانی کے مقدمے سے بری
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ ٹیم میں شامل بھارتی کرکٹر رِنکو سنگھ کے والد انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
اعتماد، وقار اور کامیاب ازدواجی زندگی کی ضمانت
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا نیا اے آئی امیج ایڈیٹر نانو بنانا 2 متعارف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج نے ایک بار پھر خطے میں اپنی دفاعی صلاحیت اور طاقت ثابت کردی: بلاول
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی فورسز کی کارروائی پرطالبان شدید بوکھلاہٹ کا شکار، گاڑی چھوڑ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026