Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 5:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟

حالیہ پوسٹس

  • ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
  • اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
  • امریکا میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے: ٹرمپ
  • 19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو
  • نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟
Headline تازہ ترین

نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟

DAILY MITHAN Mar 11, 2026 0


نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟

ایسا بیشتر افراد کے ساتھ ہوتا ہے / اسکرین شاٹ

ایسا بیشتر افراد کے ساتھ ہوتا ہے کہ جب وہ سو کر اٹھتے ہیں تو تکیے اور منہ پر رال جمی ہوئی ہوتی ہے۔

ویسے تو بیشتر افراد اس سے شرمندگی محسوس کرتے ہیں مگر ماہرین کے مطابق یہ کوئی خاص بات نہیں، اگر ایسا کبھی کبھار ہوتا ہے۔

امریکا کے نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی فینبرگ اسکول آف میڈیسن کے طبی ماہر ڈاکٹر لندن ڈیوک نے کہا کہ رال ٹپکنے کا سامنا ہر فرد کو ہی کبھی نہ کبھی ہوتا ہے، جیسے سونے سے قبل بہت زیادہ پانی پینے یا کسی تنگ جگہ پر سونے سے۔

انہوں نے کہا کہ مگر جب یہ معمول بن جائے، یعنی ہر صبح جاگنے پر اس کے آثار نظر آئے تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے، خاص طور پر اگر ایسا اچانک ہونا شروع ہوا ہے، یہ کسی سنگین نیند کے عارضے یا دماغی مسئلے کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔

رال ٹپکنے کی وجوہات

ایسی متعدد وجوہات موجود ہیں جو اس مسئلے کی وجہ بنتی ہیں، کچھ زیادہ سنگین ہوتی ہیں جبکہ کچھ زیادہ سنگین نہیں ہوتیں۔

ان میں سے ایک وجہ تو سلیپ اپنیا ہے جو کہ کافی سنگین عارضہ ہے۔

سلیپ اپنیا کے شکار افراد کی سانس نیند کے دوران بار بار رکتی ہے جس سے خراٹوں کے ساتھ ساتھ متعدد طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔

تو جب سانس رکتی ہے اور متاثر فرد مزید ہوا کھینچنے کے لیے منہ کھول کر سانس لیتا ہے تو رال بہنے لگتی ہے۔

رال ٹپکنے کی ایک اور وجہ منہ سے سانس لینا ہے۔

کچھ افراد پیدائشی طور پر نیند کے دوران منہ سے سانس لینے کے عادی ہوتے ہیں اور منہ کھول کر سانس لینے سے رال بہنے لگتی ہے۔

ایک اور اہم وجہ سینے میں جلن ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں بھی رال بہنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے۔

موسمی الرجی، نزلہ زکام، گلا خراب ہونے، ٹانسلز اور نتھنے کے انفیکشنز وغیرہ سے ناک کے ٹشوز ورم زدہ ہو جاتے ہیں اور ناک بند ہو جاتی ہے جس سے زیادہ رال بہنے لگتی ہے۔

دانتوں کے مسائل کے باعث بھی رال بہنے کا سامنا ہوتا ہے۔

ایک اور اہم وجہ پیٹ کے بل یا پہلو کے بل سونا ہے جس کے دوران منہ کا زاویہ ایسا ہوتا ہے کہ قدرتی طور پر اضافی لعاب دہن تکیے پر منتقل ہو جاتا ہے۔

نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
امریکا میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
’والدہ نے کہا تھا اچھے دن آئینگے‘، قومی ون ڈے ٹیم میں ڈیبیو کرنیوالے معاذ صداقت آبدیدہ ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس خاتون کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں پی ٹی آئی کو امریکی قونصل خانے پر حملے سے جوڑنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
تیندوے کے حملے میں ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی کی واردات، ویڈیو منظر عام پر آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے پاکستان میں نیا اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرادیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026