Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 9:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نئے صارفین زیادہ متاثر ہوں گے

حالیہ پوسٹس

  • برطانوی وزیراعظم کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز
  • روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
  • 500 سے 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی مار دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے: واوڈا
  • وزیراعظم کا 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان
  • امریکی صدر نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کردی
تازہ ترین

نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نئے صارفین زیادہ متاثر ہوں گے

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


سولر صارفین کیلئے بُری خبر: نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نئے صارفین زیادہ متاثر ہوں گے

نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کی گئی ہے—فوٹو: فائل

سولر صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی  فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔

نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر  نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ 

اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے گی ۔

 نئے اور پرانے صارفین کے لیے نیٹ بلنگ کا بھی نیا نظام متعارف کرا دیا گیا ، صارف کا یونٹ اب سرکاری یونٹ کے برابر نہیں ہو گا، اب نیشنل گرڈ سے لی گئی ساری بجلی کی فی یونٹ قیمت حکومتی ٹیرف اور سلیبس کے حساب سے ہو گی۔

نئے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے لائسنس کی مدت 7 سال سے کم کر کے5 سال کر دی گئی ہے ۔

پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کے مطابق ملک میں اس وقت 7 ہزار میگاواٹ کی صلاحیت کے نیٹ میٹرنگ سولر سسٹم لگ چکے ہیں جبکہ 13 ہزار سے 14 ہزار  میگاواٹ صلاحیت کے ایسے صارفین کا تخمینہ ہے جو آف گرڈ بجلی بناتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق نئے ریگولیشنز کے بعد آف گرڈ سولر لگانے کا رجحان بڑھ سکتا ہے۔

ملک میں سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کی کل تعداد 4 لاکھ 66 ہزار ہے۔  پاور ڈویژن کی پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کا 82 فیصد بڑے شہروں میں ہے۔

لاہور میں 24 فیصد، ملتان میں 11 فیصد،  راولپنڈی میں 9 فیصد کراچی 7 فیصد اور فیصل آباد میں 6 فیصد سولر  صارفین ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
500 سے 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی مار دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے: واوڈا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کردی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا اسلام کے پیغام کیخلاف ہے: ملالہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی میں ڈاکوؤں کی ڈرامائی انداز میں کیش وین لوٹنےکی کوشش
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ کا اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرکوئی حقِ خود مختاری نہیں، مسلم ممالک کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا نے کینیڈا کو 57 رنز سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون القیسی کو پھانسی دے دی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنےکی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اتحاد ٹاؤن سے لاپتا لڑکی سہراب گوٹھ سے بازياب، لاکھوں روپےنقدی اور طلائی زیورات بھی برآمد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
’چیئرمین پی سی بی کا شکریہ‘، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرِ اعظم سے سری لنکن صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شیڈول کے مطابق بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026