Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 1:50 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کیلئے ایک اور پروقار اعزاز

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری
  • پاک بھارت میچ پر مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں، یہ بڑی کامیابی ہے، نائب صدر بھارتی بورڈ
  • ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ بحال ہونے پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
  • نوجوان گلوکار طلحہ انجم نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل
  • ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
Headline تازہ ترین

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کیلئے ایک اور پروقار اعزاز

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کیلئے ایک اور پروقار اعزاز

آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی/ فوٹو رپورٹر

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز اپنے نام کرلیا۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی ہے۔

ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا  جس میں ماہرین تعلیم کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ تمام ممالک کو طالبان پر دباؤ ڈالنا چاہیے اور ان کے ساتھ معمول کے تعلقات نہیں رکھنے چاہیں۔

ملالہ نے کہا کہ طالبان اپنے ملک کے آدھے حصے کو دبا رہے ہیں، وہ لڑکیوں اور خواتین کو ان کے حقوق سے محروم کر رہے ہیں، تمام ممالک انسانی حقوق کی بنیاد پر آگے آئیں اور مسلم ممالک کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ طالبان کی غیر اسلامی اقدامات کی مذمت کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ طالبان اپنے دین کو سمجھیں، علم حاصل کرنا دین کا حصہ ہے اور اب وہ کسی بھی بچی کو دین کے نام پر تعلیم سے محروم نہیں کرسکتے، افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے حوالے سے بہت ہی خطرناک وقت ہے، طالبان لڑکیوں سے تعلیم کا بنیادی حق چھین رہے ہیں اور لڑکیاں وہاں اسکول نہیں جاسکتیں۔

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کیلئے ایک اور پروقار اعزاز

 فوٹو رپورٹر

ملالہ کا کہنا تھا طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا اسلام کے پیغام کے خلاف ہے، طالبان خواتین کو گھر سے باہر جانے اور کام کرنے نہیں دے رہے، وہاں بچوں کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے، افغان خواتین اور لڑکیاں ہمت نہیں ہار رہیں وہ اب بھی خفیہ اسکولوں میں اور آن لائن تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔

ملالہ یوسفزائی نے یہ بھی کہا کہ میں افغان لڑکیوں کے ساتھ کھڑی ہوں اور ان کے پروجیکٹ کو سپورٹ کر رہی ہوں، پاکستانی افغانیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور طالبان کے اقدامات کی مذمت کریں، بے نظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کی خواتین کیلئے “انسپریشن” ہیں۔

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کیلئے ایک اور پروقار اعزاز

 فوٹو رپورٹر

اس حوالے سے پورٹریٹ اسپانسر حامد اسماعیل نے کہا کہ انتہائی پروقار یونیورسٹی میں ملالہ کا پورٹریٹ لگنا صرف ملالہ کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے، پورٹریٹ کی اسپانسرشپ کیلئے مجھے منتخب کرنا میرے لیے بھی اعزاز ہے۔

اس موقع پر ملالہ کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے کہا کہ شکر اور فخر ہے کہ بے نظیر کے بعد لڑکیوں کی تعلیم کیلئے خدمات پر ملالہ کی تصویر آکسفورڈ یونیورسٹی میں لگی ہے جب کہ ملالہ کی والدہ نے کہا کہ ملالہ کی تصویر لگنے پر بہت خوش ہوں اور فخر ہے، اللہ تعالی نے اسے نئی زندگی دی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ پر مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں، یہ بڑی کامیابی ہے، نائب صدر بھارتی بورڈ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ بحال ہونے پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوان گلوکار طلحہ انجم نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
چاہے مجھے کوئی کتنا ہی ناپسند کیوں نہ ہو، صوبے کے مفاد کیلئے ساتھ بیٹھوں گا: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی بڑے مالی نقصان سے بچ گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ کا اپنے کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ کا اپنے کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
دادو میہڑ میں پولیس موبائل پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
500 سے 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی مار دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے: واوڈا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کردی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا اسلام کے پیغام کیخلاف ہے: ملالہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی میں ڈاکوؤں کی ڈرامائی انداز میں کیش وین لوٹنےکی کوشش
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ کا اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026