Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 5:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نجومی کا ‘کالا جادو’ کرنے کا دعویٰ، بیٹی نے ماں کو ہی قتل کر ڈالا

حالیہ پوسٹس

  • 2 ماہ میں اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ
  • مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل
  • بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کریں گے: بی این پی رہنما
  • صبر، سمجھ اور اعتماد کی کامیاب کہانی
  • ‘جنیئس’ بچی نے جس نے تہواروں پر ملنے والی رقم سے 3 سال میں کافی زیادہ سونا جمع کرلیا
Headline تازہ ترین

نجومی کا ‘کالا جادو’ کرنے کا دعویٰ، بیٹی نے ماں کو ہی قتل کر ڈالا

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


نجومی کا کالا جادو کرنے کا دعویٰ، بیٹی نے ماں کو ہی قتل کر ڈالا

بھارتی میڈیا

بھارت میں ایک بیٹی نے نجومی کے ‘کالے جادو’ کے دعوے کے بعد  اپنی ماں کو ہی  قتل کر ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹکا کے تماکورو ضلع میں پیش آیا جہاں 33 سالہ سُچترا نے اپنی 55 سالہ والدہ پشپاوتی کو مارنے کا انتہائی قدم اٹھایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سُچترا اپنے شوہر کے ساتھ رہتی تھی جس کے والد کا 18 ماہ قبل انتقال ہوا تھا، والد کے انتقال کے بعد وہ نجومی سے رابطے میں رہی اور نجومی نے دعویٰ کیا  کہ اس کی والدہ نے کالا جادو کیا جس کے باعث اس کے والد دنیا سے چلے گئے۔

سُچترا نے نجومی کے دعوے پر یقین کرلیا اور پھر وہ گاؤں اپنی والدہ کے گھر چلی گئی، سُچترا نے اپنی ماں کو سوتے ہوئے منہ پر تکیہ رکھ کر دم گھوٹ کر انہیں مار ڈالا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماں کو قتل کرنے کے بعد موت کو طبعی قرار  دے کر آخری رسومات کی تیاری کرنے میں جلدی کرنے لگی جس پر گاؤں والوں کو شک ہوا اور پولیس طلب کی گئی جہاں دوران تفتیش سُچترا نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
2 ماہ میں اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کریں گے: بی این پی رہنما
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
صبر، سمجھ اور اعتماد کی کامیاب کہانی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنیئس’ بچی نے جس نے تہواروں پر ملنے والی رقم سے 3 سال میں کافی زیادہ سونا جمع کرلیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
حیرت ہے واضح احکامات کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں: لاہور ہائیکورٹ برہم
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب، جماعت اسلامی کا دوسرا نمبر، سرکاری نتائج جاری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا: شاہ محمود
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے تباہی مچادی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا اختر مینگل کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پانچویں تاریخ گزر گئی، کریم آباد کا انڈر پاس اب تک تعمیر نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026