Skip to content
  • Sunday, 22 February 2026
  • 8:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹ میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

حالیہ پوسٹس

  • ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
  • نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹ میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
  • امریکا نے افغانستان میں جو کام ادھورا چھوڑا ہے وہ پاکستان کو مکمل کرنا ہوگا، ڈاکٹر قمر چیمہ
  • مشرق وسطیٰ پر اسرائیلی قبضے سے متعلق بیان، سعودی عرب نے امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت طلب کرلی
  • شمال مشرقی امریکا شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آنے کاامکان، الرٹ جاری
Headline تازہ ترین

نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹ میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

DAILY MITHAN Feb 22, 2026 0


کراچی: نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹ میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

فوٹو: اسکرین شاٹ

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب ایک رہائشی فلیٹ میں زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس کے اخراج  کے باعث ہوا۔  فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ  بجھانے میں مصروف ہے۔

آئی جی سندھ نے پولیس حکام کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے کا حکم دیدیا اور ایس ایس پی سینٹرل کو ریسکیو آپریشن کی نگرانی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ 

حکام کے مطابق واقعے کے بعد رہائشی عمارت کو خالی کرالیاگیا،   دھماکے سےبچی اور خاتون زخمی ہوئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے افغانستان میں جو کام ادھورا چھوڑا ہے وہ پاکستان کو مکمل کرنا ہوگا، ڈاکٹر قمر چیمہ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ پر اسرائیلی قبضے سے متعلق بیان، سعودی عرب نے امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آنے کاامکان، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
افغانستان کے دو صوبوں پر حملہ، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کا امریکا ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار، سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
سندھ کی تقسیم یا کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی کوشش وفاقی ڈھانچے کیلئے خطرہ قرار، قرارداد منظور
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
کیویز کیخلاف میچ بارش کی نذر، پاکستان کیسے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے بڑے ڈکیٹ ثنااللہ شر نے ہتھیار ڈال دیے، آئی جی سندھ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
ایران پر ممکنہ حملے میں امریکا ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائے گا: خبررساں ایجنسی کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی پولیس نے بچےکے سڑک پر بائیک چلانے پر 38لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
بچوں کا جنسی استحصال کرکے ویڈیوز ڈارک ویب پرفروخت کرنیوالےمیاں بیوی کو سزائےموت سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلے پر غصہ، امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی ٹیرف 10سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
غیرقانونی قبضہ قابل سزا جرم قرار، پنجاب حکومت پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی آرڈیننس دوبارہ لے آئی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے اجتماعی زیادتی،گردہ بھی نکال لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نےدوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل گلفراز جرات اور محاذ پر مؤثر قیادت کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026