Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 6:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنیکی تجویز

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان
  • ٹی20 ورلڈکپ میں سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ہسارانگا ایونٹ سے باہر
  • ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن نقوی
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیا تنازع، سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا دیے
کاروبار

نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنیکی تجویز

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنیکی تجویز

600 سے 700 اور زائد یونٹ استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے: ذرائع۔ فوٹو فائل

اسلام آباد:  نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔

نیپرا میں بجلی کے نئے ٹیرف کیلئے پاور ڈویژن کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیرصدارت ہوئی، جس دوران نئے ٹیرف میں پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹد صارفین کیلئے فکسڈ چارجز تجویز کیے گئے جبکہ کراس سبسڈی کو کم کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔

ماہانہ 300 یونٹ تک گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز پر پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کے حکام کی جانب سے نیپرا سے کہا گیا کہ فکسڈ چارجز دونوں پروٹیکڈ اورنان پروٹیکڈ صارفین پر لگائے جائیں۔

نیپرا کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پہلے صرف 300 یونٹ سے زائد کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز کی تجویز ہے جبکہ ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز کی تجویز ہے۔

حکام کی جانب سے بریف کیا گیا کہ 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز کی تجویز ہے جبکہ ماہانہ 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈ چارجز کی تجویز ہے۔

300 یونٹ تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 350 روپے فکسڈ چارجز کی تجویز ہے جبکہ 301 تا 400 یونٹ کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فسکڈ چارجز 400 روپے کرنے کی تجویز ہے۔

نیپرا کو یہ تجویز بھی دی گئی کہ 401 سے 500 یونٹ کے نان پروٹیکٹد صارفین فکسڈ چارجز 500 روپے کرنے کی تجویز ہے جبکہ 600 یونٹ استعمال کرنے پر فکسڈ چارجز 75 روپے اضافے سے 675 روپے کرنے کی تجویز ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ 700 تک یونٹ استعمال کرنے پر فکسڈ چارجز 125 روپے کمی کے بعد 675 روپے کرنے کی تجویز ہے جبکہ 700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر فکسڈ چارجز 325 روپے کمی کرکے 675 روپے کرنے کی تجویز ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ پروگرام پر عمل درآمد کا اعادہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
کاروبار
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
جنوری میں تجارتی خسارہ کم، برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
کاروبار
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
کاروبار
ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026