نئے خواب، نئی اُمیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2026


نئے خواب، نئی اُمیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2026، جیونیوز کی طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو۔

12 بجتے ہی سال نو کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں آتش بازی اور جشن کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

کراچی، اسلام آباد، سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی شروع ہوگئی۔ نئے سال کی خوشی میں منچلے ہلہ گلہ کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *