Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 4:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • میرے دورہ لاہور میں ایسے حربے استعمال ہوئےجن کا مقصد تضحیک کرنا تھا، سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خط

حالیہ پوسٹس

  • ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
  • پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
  • پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
  • اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
تازہ ترین

میرے دورہ لاہور میں ایسے حربے استعمال ہوئےجن کا مقصد تضحیک کرنا تھا، سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خط

DAILY MITHAN Dec 29, 2025 0


میرے دورہ لاہور میں ایسے حربے استعمال ہوئےجن کا مقصد تضحیک کرنا تھا، سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خط

فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل  آفریدی لاہور کے دورے  میں  پنجاب  حکومت کے  رویے  پر  ناراض  ہوگئے  اور  وزیراعلیٰ  پنجاب  مریم  نواز  کو  خط لکھ دیا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو لکھےگئے خط میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ  میرے دورے کے دوران جس انداز  میں معاملات کو  ڈیل کیا گیا وہ کوتاہی نہیں بلکہ جان بوجھ کرکیا گیا، جو ہوا وہ انتظامی خامی تھی نہ ہی حادثاتی بلکہ آئینی عہدہ اوربین الصوبائی عزت کو خراب کیا گیا۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ  میں نے چار کروڑ لوگوں کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا، جو کچھ بھی میرے ساتھ ہوا وہ کسی بھی طور  پر  ایک  عوامی نمائندے کے شایان شان نہیں  تھا، مارکیٹیں اور عوامی مقامات کو بندکرکےلاہورکے شہریوں کو تکلیف دی گئی، موٹر وے  ریسٹ ایریا تک بند رکھا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے دورے سے متعلق میرے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلائی گئی، یہ سب  منشیات اسمگلنگ تک سے جوڑا گیا  اوریہ پنجاب  حکومت کی زیر نگرانی ہوا، ایسے رویے اور  انداز سے میری شخصیت کو تباہ کرنےکی کوشش کی گئی جسے کسی بھی طور نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، انتظامی طور  پر  ایسے حربے استعمال کیےگئے جن کا مقصد تضحیک کرنا تھا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکھا کہ  ایسے طریقوں سےریاستی یونٹس میں ہم آہنگی کو ختم کرنےکی کوشش کی گئی، میں خط کے ذریعے اس انداز  اور طورطریقوں  پر  بھرپور احتجاج کرتا ہوں، توقع رکھتاہوں کہ ان کا ازالہ کرتے ہوئے مستقبل میں ان سے اجتناب  برتا جائےگا،  خط کو مستقبل میں کسی بھی قسم کی آئینی ، قانونی اور بین الصوبائی کارروائی کے لیے  ریکارڈ پر رکھا جائے۔

اس سے قبل  ویڈیو لنک پر صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا  تھا کہ ان کے پنجاب کے دورے کے دوران پنجاب حکومت کا رویہ غیر جمہوری تھا۔

سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے کابینہ ارکان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کہا پنجاب حکومت اخلاقی اور ذہنی پستی کا شکار ہے، قومی یکجہتی کے وقت نفرت آمیز رویے ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ دیگر صوبوں سے آنے والے سرکاری وفود کی استطاعت سے بڑھ کر خدمت کی جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن ، وکلا آپس میں گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی شاہین کی کارکردگی سے ناراض
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران کی جانب سے امریکی فوج پر پہلے حملہ کرنیکی انٹیلی جنس نہیں تھی: پینٹاگون بریفنگ میں انکشاف
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینجز میں بھونچال، تیل بھی مہنگا ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں، حکومت سے مدد کی اپیل
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناظم آباد میں مبینہ طور پرکچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہر چار میں سے صرف ایک شہری ایران پر امریکی حملوں کا حامی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026