Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 9:17 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مچھلی، مٹن اور پائے، رنبیر کپور نان ویج کھانے کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں آگئے

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
  • افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
  • فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
  • چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
انٹرٹینمنٹ

مچھلی، مٹن اور پائے، رنبیر کپور نان ویج کھانے کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں آگئے

DAILY MITHAN Nov 25, 2025 0


مچھلی، مٹن اور پائے، رنبیر کپور نان ویج کھانے کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں آگئے

حال ہی میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ رنبیر نے فلم ’رامائن‘ میں رام کا کردار نبھانےکیلئے نان ویجیٹیرین کھانے اور شراب نوشی ترک کردی ہے/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور فلم ’ رامائن  ‘ کیلئے نان ویجیٹیرین کھانے اور شراب نوشی چھوڑنے کے دعوے کے بعد ویڈیو سامنے آنے پرتنقید کی زد میں آگئے۔

حال ہی میں  بھارتی میڈیا پر خبریں سامنے آئی تھیں کہ رنبیر کپور نے نتیش تیواری کی فلم ’رامائن‘ میں رام کا کردار نبھانے کیلئے نان ویجیٹیرین کھانے اور شراب نوشی ترک کردی ہے۔

 دوسری جانب اس کردار سے ذاتی وابستگی کیلئے رنبیر ان دنوں ساتوک لائف اسٹائل اپنائے ہوئے   ہیں جس میں مراقبہ اور صبح سویرے کی جانے والی ورزش بھی شامل ہے۔

مچھلی، مٹن اور پائے، رنبیر کپور نان ویج کھانے کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں آگئے

ان خبروں کے بعد حال ہی میں نیٹ فلکس پر ’ ڈائننگ ود دا کپور‘ کے عنوان سے جاری کی گئی ایک ویڈیو کے بعد بھارتی صارفین نے رنبیر کپور کو نشانے پر رکھ لیا۔

ویڈیو میں رنبیر کپور کو خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ آنجہانی اداکار  و ہدایتکار راج کپور کی 100 ویں سالگرہ پر کپور خاندان کے ساتھ فش، مٹن اور پائے جیسے نان ویجیٹیرین کھانوں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔

اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا صارفین رنبیر کپور کے جھوٹ پر ان کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں  ۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے رنبیر اور عالیہ کی پی آر ٹیم کو فائر کرنے کا مطالبہ بھی سامنے آرہا ہے جنہوں نے بغیر تحقیق ایک دعوے کے بعد رنبیر کی نان ویجیٹیرین کھانے کی ویڈیو شیئر کردی۔

واضح رہے کہ فلم ’  رامائن ‘    دو حصوں میں ریلیز کی جائے گئی، فلم کا پہلا حصہ 2026 میں دیوالی کے موقع پر اور دوسرا حصہ 2027 میں دیوالی کے موقع پر ہی ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کی اسٹار کاسٹ میں رنبیر رام کا اور ساؤتھ کی مقبول اداکارہ سائی پلوی سیتا کا کردار ادا کریں گی جب کہ دیگر کاسٹ میں  سنی دیول ،روی دوبے کنڑ سپر اسٹار یش بھی شامل ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026