بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کر دیا۔
موڈیز کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بینکنگ ماحول بتدریج بہتر ہو رہا ہے، اگلے 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہے گی۔
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2026 کے لیے حقیقی جی ڈی پی نمو 3.5 فیصد رہے گی۔


























Leave a Reply