موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک


موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک

ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے: سرکاری ذرائع/ فائل فوٹو 

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی، جس دوران دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کےتبادلے میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *