Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 2:39 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے پر میئر کراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، پاک فوج سے مدد طلب

حالیہ پوسٹس

  • یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
  • دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
  • بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
  • امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
  • فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
تازہ ترین

ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے پر میئر کراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، پاک فوج سے مدد طلب

DAILY MITHAN Sep 10, 2025 0


کراچی میں ملیر  اور لیاری ندیاں بپھرنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے کے بعد میئر کراچی نے صورتحال کا جائزہ لینےکے لیے رات گئے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔

میئر کراچی  ایم 9 موٹروے پر شہبازگوٹھ بھی پہنچے، سپر ہائی وے پر میڈیا سے گفتگو   کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکرٹری کے ذریعے پاک فوج سے مدد کی درخواست کی۔ پاک فوج کے دستے بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پانی کا لیول چند گھنٹے قبل خطرناک حد پر تھا، مسلسل کاوشوں سے پانی کا لیول اب نمایاں طور پر کم ہے، لیاری ندی کا دورہ کیا صورتحال وہاں بھی بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ  شہری مسائل کے حل کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں، موٹر وے بند کرنے کا مقصد شہری جانوں کو نقصان سے بچانا ہے، میئر کراچی نے امید ظاہر کی کہ  چند گھنٹوں میں مزید پانی کی سطح کم ہوجائےگی۔

انہوں نے بتایا کہہ اب تک 200 سے زائد افراد کو ریسکیو کرچکے ، شہریوں کی سہولت کے لیے 4  ریلیف سینٹرز  قائم کردیے گئے ہیں، متاثرہ افراد کو  ریلیف سینٹرز  میں محفوظ طریقے سے منتقل کیا، پانی کی نکاسی ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دی گئی۔

اس سے قبل جیونیوز سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے ملیر اور لیاری ندی کے اطراف کے علاقوں کی صورت حال کو چیلنجنگ قرار  دیا۔

 ان کا کہنا تھا کہ ملیر  اور لیاری ندی  دریا کی طرح بہہ رہی ہیں، لیاری ندی میں  پانی کا بہاوزیادہ ہے، تھڈوڈیم سے پانی کا اخراج جاری ہے، عوام سے اپیل ہے غیرضروری طور پرگھروں سے نہ نکلیں۔

میئر کراچی نے سعدی ٹاؤن میں پانی آنے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا، انہوں نے کہا کہ سعدی ٹاؤن میں پانی موجود نہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں کی بندش، شہری کونسے راستے استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں اور اراکین پارلیمنٹ کو ان کیمرا بریفنگ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حبا کو سچ میں تھپڑ مارا تھا: صبا حمید کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یقین نہیں کہ امریکی و اسرائیلی حملے ایران میں اندرونی تبدیلی لائیں گے: جرمن چانسلر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کو نیوکلیئر ریاست کے طورپر نہیں دیکھنا چاہتا، امریکی سینیٹر کی زبان پھسل گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026