کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 4لاکھ81 ہزار 862 روپےہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے کم ہوکر 4لاکھ 13ہزار118 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہوکر 4595 ڈالر فی اونس ہے۔


























Leave a Reply