Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 10:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • بشریٰ انصاری کا دوسری شادی کرنے والی خواتین کو مشورہ
  • اینویڈیا 5 کھرب ڈالرز کی حدعبور کرنے والی دنیا کی پہلی کمپنی
  • کراچی میں عوام کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
  • حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
کاروبار

ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف

جولائی تادسمبر 2025 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولی 822 ارب 93کروڑروپے پر پہنچ گئی۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہواہے۔

سرکاری دستاویزات کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 273 ارب51کروڑ روپےکا اضافہ ہوا ہے، جولائی تا دسمبر2025 میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں822 ارب 93کروڑر وپےوصول کیےگئے جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی تادسمبر2024 میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی549 ارب41 کروڑ روپے تھی۔

وفاقی حکومت نے گزشتہ ماہ پیٹرول پر لیوی 4 روپے 65 پیسے اضافےکے بعد فی لیٹر 84 روپے 27 پیسے کردی تھی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 80 پیسے اضافے کے بعد فی لیٹر 76 روپے 21پیسے مقررکی گئی ۔

وفاقی حکومت کی جانب سےرواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کاربن لیوی کی مد میں25 ارب48 کروڑ روپے کی الگ وصولی کی گئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
جنوری میں تجارتی خسارہ کم، برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
کاروبار
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
کاروبار
ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
کراچی کےکاروباری طبقےکا بڑا حوصلہ ہے، ناانصافیوں کے بعد بھی ڈٹا ہوا ہے، چیئرمین نیب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
DAILY MITHAN Jan 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026