قصور پولیس نے پھول نگر میں مقامی صحافی جمیل گجر کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق پھول نگر میں ملزم ساجد کا صبح کے وقت صحافی جمیل گجر کے بیٹے سے جھگڑاہوا تھا اور شام کو ملزم نے چھری کے وارکرکےصحافی جمیل گجرکوقتل کردیا۔
پولیس نے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم ساجد کو گرفتار کرلیا۔


























Leave a Reply