Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 6:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت، بھارت نئے اسرائیلی میزائل خریدنےکی کوششیں کرنے لگا

حالیہ پوسٹس

  • ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
  • امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
  • برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
  • ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
  • میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
تازہ ترین

معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت، بھارت نئے اسرائیلی میزائل خریدنےکی کوششیں کرنے لگا

DAILY MITHAN Nov 14, 2025 0


معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت، بھارت نئے اسرائیلی میزائل خریدنےکی کوششیں کرنے لگا

فوٹو: فائل

معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت نئے اسرائیلی میزائلوں کی خریداری اور تیاری میں دلچسپی ظاہر کرنے لگا۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر جنرل جنرل (ر) امیر بارام نے گزشتہ ہفتے بھارتی ہم منصب راجیش کمار سنگھ کے ساتھ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ 

اسرائیلی میڈیا نے بھارتی دفاعی ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس یادداشت کے بعد دفاعی تعلقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی اور بھارتی وزارتِ دفاع کے ایک وفد نے حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق دورے کا مقصد ایسے معاہدوں کو حتمی شکل دینا تھا جن کے تحت بھارت نہ صرف اسرائیل ایروسپیس انڈسٹریز (آئی اے آئی) کے ایئر لانگ رینج آرٹلری (Air LORA) بلیسٹک میزائل اور رافیل ایڈوانسڈ ڈیفنس سسٹمز کے آئس بریکر (Ice Breaker) کروز میزائل خرید سکے گا بلکہ انہیں مقامی طور پر تیار بھی کرے گا۔

آئی اے آئی کے تیار کردہ Air LORA میزائل کا استعمال میزائل سائٹس، فوجی اڈوں اور ائیر ڈیفنس سسٹمز کو نشانہ بنانے کے لیے کیا جاتا ہے، 400 کلومیٹر رینج کا حامل یہ میزائل 1600کلوگرام وزنی ہے جو  سپر سانک رفتار سے اڑتا ہے۔

خیال رہے کہ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) کے مطابق بھارت، اسرائیلی دفاعی صنعتوں کا سب سے بڑا خریدار ہے اور 2020 سے 2024 کے دوران اسرائیل کی مجموعی دفاعی برآمدات کا تقریباً 34 فیصد بھارت پہنچا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026