معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری


معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال پالیسی ریٹ 22 فیصد تھا، جو اب 22 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پرآگیا، ہے: وزیر خزانہ۔ فوٹو فائل

اسلام آباد : وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیا۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، پاکستان کی افراط زر 4.6 فیصد ہے۔ 

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال پالیسی ریٹ 22 فیصد تھا، جو اب 22 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پرآگیا، ہے۔

سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا آئی ایم ایف پروگرام سے ہمارا اعتماد بحال ہوا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *