Skip to content
  • Sunday, 22 February 2026
  • 8:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیاہوا ہے: خالد مقبول صدیقی

حالیہ پوسٹس

  • امریکی سیکرٹ سروس نے فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنیوالے شخص کو ہلاک کردیا
  • بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ
  • پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ائیراسٹرائیکس میں خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد کی ہلاکت کی اطلاع
  • مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیاہوا ہے: خالد مقبول صدیقی
  • زیادہ نمک کے استعمال سے جسم پر مرتب ہونے والے ان اثرات سے واقف ہیں؟
تازہ ترین

مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیاہوا ہے: خالد مقبول صدیقی

DAILY MITHAN Feb 22, 2026 0


مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیاہوا ہے: خالد مقبول صدیقی

اسکرین گریب

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ کل سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرارداد پیش کی گئی، پیپلز پارٹی نے یہ قرارداد کسی خوف کے سائے میں منظور کی ہے۔

کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہاکہ  ایک صوبہ ایسا کرتا ہے جیسے وہ پاکستان کے آئین سے بالاتر ہے۔

خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ ہم اب ایک اہم موڑ میں داخل ہوگئےہیں، اب فیصلہ کرناہے۔

انہوں نے سوال اٹھایاکہ یہ کیسا انصاف ہےکہ 170 سیٹ لینے والاجیل میں اور 80 سیٹ لینے والاحکومت میں ہے،  ایک مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نےسندھ پرقبضہ کیاہوا ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کسی بھی مسئلے کا حل مکالمہ ہے اور ایم کیو ایم امن سے رہنے کی خواہش رکھنے والی جماعت ہے۔

چیئرمین ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کے ہوتے ہوئے ’سندھو دیش‘ کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ پورے پاکستان کا سب سے زیادہ کثیراللسانی صوبہ ہے اور شہری علاقوں کے ساتھ گزشتہ پچاس برسوں سے ناانصافی ہو رہی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 239 نئے صوبوں کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے جبکہ آرٹیکل 140 اے کے تحت بلدیاتی اداروں کو اختیارات دینا لازم ہے، لیکن پیپلز پارٹی اپنے ہی میئر کو بااختیار بنانے کو تیار نہیں۔ 

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 48 کی شق 6 ریفرنڈم کی بھی اجازت دیتا ہے اور اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہ ہوا تو وہ دوبارہ توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی سیکرٹ سروس نے فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنیوالے شخص کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ائیراسٹرائیکس میں خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد کی ہلاکت کی اطلاع
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زیادہ نمک کے استعمال سے جسم پر مرتب ہونے والے ان اثرات سے واقف ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو حیرت انگیز طور پر اب تک اس سروس میں موجود نہیں تھا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بندر کے بچے کی اس وائرل تصویر نے دنیا کو کیوں رُلا دیا؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرم ملک کا وہ انوکھا جزیرہ جو ‘ائیر کنڈیشنر جنگل’ سے لیس ہے
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سے کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا کا چاند پر بھیجے جانے والا تاریخی انسان بردار مشن ایک بار پھر التوا کا شکار
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت جمع ہونے کے باوجود ایران کے ہتھیار نا ڈالنے پر ٹرمپ مایوس
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
ملک میں رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں بلڈنگ پلان منظور، ریگولرائزیشن فیس مقرر
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زارا نور نے بیسٹ فرینڈ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں تیز رفتار ٹریلر کی پولیس گاڑی کو ٹکر، 5 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کروم میں 3 بہترین فیچرز صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026