Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 3:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کیلئے آنیوالا جدید ترین امریکی ائیرکرافٹ کیرئیر کا سیوریج نظام خراب

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی گاڑی کو موٹروے ٹول ٹیکس سے استثنیٰ ملنے کا دعویٰ کرنے والا لیٹر جعلی ہے
  • جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
  • عمران خان رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے: وزیراعلیٰ کے پی
  • انوکھی آبشار جہاں فروری میں چند دنوں تک ‘لاوا’ بہتا نظر آتا ہے
  • فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
Headline تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کیلئے آنیوالا جدید ترین امریکی ائیرکرافٹ کیرئیر کا سیوریج نظام خراب

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کیلئے آنیوالا جدید ترین امریکی ائیرکرافٹ کیرئیر کا سیوریج نظام خراب

2017 میں 13 ارب ڈالر کی لاگت سے کمیشن کیے گئے اس ائیرکرافٹ کیرئیر میں نصب جدید ویکیوم بیسڈ سیوریج سسٹم بار بار جام ہو رہا ہے: میڈیا رپورٹس/ فوٹو: غیر ملکی میڈیا  

واشنگٹن: امریکا کے سب سے بڑے اور جدید ائیرکرافٹ کیرئیر   USS Gerald R. Ford کو مسلسل سیوریج نظام کی خرابیوں کا سامنا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2017 میں 13 ارب ڈالر کی لاگت سے کمیشن کیے گئے اس  ائیرکرافٹ کیرئیر میں نصب جدید ویکیوم بیسڈ سیوریج سسٹم بار بار جام ہو رہا ہے جس سے 4600  رکنی عملہ متاثر ہو رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  2025 میں وینزویلا کے ساحل کے قریب آپریشن کے دوران بھی یہ مسائل برقرار رہے اور خرابیوں کا سلسلہ 2026 میں بھی جاری ہے جب کہ 2023 سے اب تک کم از کم 42 بار بیرونی معاونت طلب کی جا چکی ہے۔

حال ہی میں یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب جہاز کی تعیناتی کو مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور ایران کے خلاف ممکنہ کارروائیوں کی تیاری کے باعث توسیع دی گئی ہے۔

اس حوالے سے  امریکی بحری حکام کا کہنا ہے کہ ان تکنیکی مسائل سے جہاز کی جنگی صلاحیت متاثر نہیں ہوئی اور آپریشنل تیاری مکمل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی گاڑی کو موٹروے ٹول ٹیکس سے استثنیٰ ملنے کا دعویٰ کرنے والا لیٹر جعلی ہے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
عمران خان رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
انوکھی آبشار جہاں فروری میں چند دنوں تک ‘لاوا’ بہتا نظر آتا ہے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے 6 افراد کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کیلئے سستا ترین آئی فون 4 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کبریٰ نے شروع میں گوہر سے شادی سے انکار کیوں کردیا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خاتون ڈی پورٹ کے بعد گرفتار
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
اربوں روپے کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جاسکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
(ن) لیگی رہنما خرم دستگیر کے کزن کے گھر چوری کی بڑی واردات
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کو پناہ کی درخواستیں، درست ویزوں پر کمبوڈیا جاتے ہوئے دو مسافر آف لوڈ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
خطرناک عمارتوں میں قائم اسکولوں کو خالی کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ایشوریا کے 400 کلو زیورات کی حفاظت پر 5 سیکیورٹی گارڈ مامور تھے: ڈیزائنر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
اولمپئن خواجہ جنید ہاکی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا پولیس میں گھوسٹ ملازمین کا اسکینڈل، کسی کو سزا ملی نہ ریکوری ہوئی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026