مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلہ حسن، حسینہ سے تاریخی غلطی سر زد ، ویڈیو وائرل


مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلہ حسن، حسینہ سے تاریخی غلطی  سر زد ، ویڈیو وائرل

اسکرین گریب  

مس گرینڈ انٹرنیشنل کے مقابلہ حسن میں حسینہ سے تاریخی غلطی  سر زد ہوگئی۔

یہ حیران کن واقعہ تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل کے مقابلہ حسن کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مس گرینڈ انٹرنیشنل کے مقابلہ حسن  کے دوران  نام کسی اور کا پکارا گیا تاہم  وسطی امریکا کے ملک  پانامہ کی  حسینہ  اسامر  Isamar خود کو فائنل کیلئے منتخب سمجھ کر آگے  بڑھ گئیں۔ 

بعد ازاں جب  انہیں  مس پیراگوئے  سیسیلیا رومیرو (Cecilia Romero ) کے انتخاب کا یقین  اور اپنی غلطی کا احساس ہوا تو حریف کے سامنے سے منہ لٹکائے واپس  پلٹ گئیں۔

 واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین کے ملے جلے تبصرے دیکھنے میں آرہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *