Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 9:28 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ
  • وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید
  • مکالمہ امیر حمزہ و عمر و عیار
  • ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
  • جنگ کا 8 واں روز، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی97 پروازیں منسوخ
Headline تازہ ترین

مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

فوٹو: اسکرین شاٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی حیران کن ٹرانسفارمیشن کے راز سے ان کی والدہ نے پردہ اُٹھا دیا۔

مریم اورنگزیب ان دنوں اپنی غیرمعمولی ٹرانسفارمیشن کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

جہاں کئی افراد نے اسے دیگر خواتین کے لیے ایک متاثر کُن مثال قرار دیا وہیں شوبز شخصیات اور فیشن ناقدین کی جانب سے بھی مریم اورنگزیب کے اس نئے روپ کو سراہا گیا۔

حال ہی میں مریم اورنگزیب کی والدہ طاہرہ اورنگزیب نے ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی بیٹی کی اس تبدیلی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔

طاہرہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم پہلے کریش ڈائٹس پر انحصار کرتی تھیں، میں نے کئی بار اسے روکنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانی، وہ 2 سے 3 ماہ تک صرف کافی یا چائے پیتی رہیں اور سخت ڈائٹس فالو کرتی تھیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ مریم نے وزن کم کرنے کے لیے کسی قسم کی سرجری یا طبی طریقہ کار کا سہارا نہیں لیا بلکہ سخت ڈائٹ پلان فالو کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ خود بھی اسی طرح کھانا چھوڑ دیں تو ان کے چہرے کے پٹھے بھی متاثر ہوں گے۔ 

طاہرہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم نے وزن بڑھنے کے باعث ڈائٹنگ شروع کی، اپنی صحت کا خیال رکھنا اچھی اور مثبت بات ہے لوگ بلاوجہ باتیں کر رہے ہیں، انہیں قیاس آرائیاں کرنے دیں۔





Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
مکالمہ امیر حمزہ و عمر و عیار
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ کا 8 واں روز، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی97 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
کین میں پیٹرول نہ دینے پر شہری نے فائرنگ کردی، پمپ ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا: روسی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
تل ابیب میں تباہی، 100 میٹر نیچے سرنگیں بھی لرز گئیں، بھارتی صحافی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا ٹرمپ کو چیلنج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا: مزمل اسلم
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، کُرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھارتی میڈیا پھر جھوٹ پر اتر آیا ، جعلی اور پرانی ویڈیوز چلانا شروع کر دیں
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، افغان سفیر کی اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
حکومتِ پنجاب کا صوبے میں17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026